19/06/2026
جمعہ مبارک ✨
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
"اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو، یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم جانتے ہو۔"
📖 (سورۃ الجمعہ: 9)
آج کے بابرکت دن نمازِ جمعہ، تلاوتِ قرآن اور درودِ پاک کا خاص اہتمام کیجیے اور اپنے لیے، اپنے والدین اور پوری امتِ مسلمہ کے لیے دعا کیجیے۔
17/06/2026
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ نیا ہجری سال ہماری زندگیوں میں خیر، برکت، سکون اور کامیابیوں کا پیغام لے کر آئے۔
اس نئے سال کا آغاز دعا، شکر اور نیک ارادوں کے ساتھ کریں
اللّٰہُمَّ اجْعَلْهُ عَامَ خَيْرٍ وَبَرَكَةٍ وَسَلَامٍ 🤲✨
القرآن لرننگ انسٹیٹیوٹ
05/06/2026
فَاذْكُرُوا اللَّهَ كَثِيرًا لَّعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ
(سورۃ الجمعۃ، آیت 10)
ترجمہ:
"اللہ کو کثرت سے یاد کرو تاکہ تم کامیاب ہو جاؤ۔"
مختصر حدیث:
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جمعہ کا دن تمام دنوں کا سردار ہے۔"
(سنن ابن ماجہ)
27/05/2026
May the essence of this Eid fill the world with joy. Peace and countless blessings.
26/05/2026
✨ حج مبارک ✨
اللہ پاک آپ کی عبادات، دعائیں اور قربانیاں قبول فرمائے 🤍🕋
یہ مبارک سفر آپ کی زندگی میں سکون، رحمت اور بے شمار برکتیں لے کر آئے۔ آمین 🤲
25/05/2026
ہر بالغ، مقیم، مسلمان مرد و عورت مالک نصاب پر قربانی واجب ہے۔
24/05/2026
آپ کی دی ہوئی کھال سے روشن ہونگے دل
دین اسلام کی تعلیمات سے
قربانی کی کھالیں القرآن لرننگ انسٹیٹیوٹ کو دیجئے۔ شکریہ
22/05/2026
فرمان آخری نبی صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم:
جو قربانی کی طاقت رکھتا ہو پھر بھی قربانی نہ کرے تو وہ ہماری عید گاہ کی طرف نہ آئے۔