05/06/2026
Mdcat to Mbbs
You will get information about MDCAT as well as MBBS here.See posts for guidance you can contact anytime�
05/06/2026
سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت نے ایم ڈی کیٹ سال میں 2 دفعہ کروانے کی تجویز پیش کی ہے۔
اے آر وائے نیوز
پی ایم ڈی سی کی طرف سے 46 دن کی ایڈمیشن ڈیڈ لائن میں توسیع اور پھر 3% میرٹ ڈراپ کرنے کے باوجود بھی سیشن 2025-26 میں 743 ایم بی ایس اور بی ڈی ایس کی سیٹیں فل نہ ہو سکیں۔
اس سے ایک بات تو واضح ہو چکی ہے کہ والدین اور طلبہ اب پرائیویٹ میڈیکل کالجز کی ہائی فیس کے جھانسے میں نہیں آئیں گے۔
تو پرائیویٹ کالجز کے پاس ایک ہی آپشن ہے: فیس کم کریں، ورنہ اگلے سال اس سے بھی بڑا اپ سیٹ ہوگا۔
04/06/2026
*🚨 NUMS MDCAT 2026 Registration Deadline Extended 🚨*
_The registration deadline for NUMS MDCAT 2026 has been extended._
*Revised Deadlines:*
- Normal fee deadline: 15 June 2026.
- Late fee deadline: 22 June 2026.
02/06/2026
پی ایم ڈی سی نے آمنہ عنایت میڈیکل کالج کی جانب سے اضافی فیس وصول کرنے کا نوٹس لے لیا۔
کوششیں رنگ لا رہی ہیں
نمز ایم ڈی کیٹ رجسٹریشن کیلئے پرانا رزلٹ استعمال کریں ، کیونکہ امپرومنٹ کا ابھی رزلٹ نہیں آیا ؟؟؟
سٹوڈنٹس رجسٹریشن کے وقت اپکا رزلٹ صرف آپکے ذاتی کوائف کے طور پر دیکھا جاتا ہے ، آپ اس میں فرسٹ ایئر کا رزلٹ بھی استعمال کر سکتے ہیں اور اگر آپ نے ایف ایس سی کی ہوئی ہے اور اب امپرومنٹ کی ہے لیکن امپرومنٹ کا رزلٹ ابھی نہیں آیا تو کوئی مسئلہ نہیں آپ پرانے رزلٹ کو بھی استعمال کر سکتے ہیں ، رجسٹریشن کے وقت استعمال کیے گئے رزلٹ کا آپکے ایگریگیٹ پر کوئی اثر نہیں ہوتا۔
جب ایڈمیشن اوپن ہوں گے تب آپ اپنا امپرومنٹ والا رزلٹ استعمال کریں گے۔
اب جن کو کنفیوژن تھی انکی کنفیوژن دور ہوگئ ہوگی۔ مزید بھی کوئی سوال ہے تو آپ وہ کرسکتے ہیں۔
۔copy
Reminder
Last date of NUMS registeration is 8th June.
NUMS MDCAT 23th August.
31/05/2026
✈️ Join Pakistan Air Force ,Medical Branch (137 Combat Support Course)
🏥 Opportunities available for:
✔️ Specialist Doctors (Eye, Anesthesia, Radiology, ENT, Psychiatry, Neurosurgery, Orthopedic Surgery) ✔️ GDMOs (MBBS)
📅 Online Registration: 02 June 2026 to 14 June 2026
🎖️ Attractive salary package, free medical facilities, training opportunities, accommodation, and career growth in the Pakistan Air Force.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Sialkot