Quran Hadith

Quran Hadith

Share

مٹی ہیں اور مٹی ہو جائیں گے، گمراہ جو رہ گئے تو بڑا پچھتائیں گے

01/11/2024
27/09/2024

محبت کا سفر نہ رکنے پائے
اتنے کمنٹس لکھیے اس پوسٹ پر، اتنا شیئر کیجئے، کہ بھائی بھائی ایک ہو جائیں۔
ایمان زندہ باد۔
سب سے ضروری، اپنی قیمتی رائے گواہی دو جہان، ضرور دیجئے۔

06/09/2024

اللَّهِ اکبر

Quran Hadith مٹی ہیں اور مٹی ہو جائیں گے، گمراہ جو رہ گئے تو بڑا پچھتائیں گے

20/08/2024

حضرت پوری حدیث لکھیں پلیز
تاکہ سب کو سمجھ ائے کے انتہا پسند لوگوں کے بارے میں یہ حدیث کا ٹکڑا جو اپ نے پوسٹ کیا یہ انتہا پسند لوگوں کے لیے ہی ارشاد ہے

ورنہ ایکسٹریمسٹ مائنڈ سیٹ، دین کے بےوپاری کاروباری ٹھیکے دار ہر ضعیف روایت پر اپنی حیالی دنیا میں دین سے خارج کا تصور بانٹتے پھریں گے
اور نبی ﷺ کی بات توڑ مروڑ کے نہ جانے کہاں کہاں پر فٹ کریں گے
کیونکہ یہ ارشاد بھی اپ نے ایکسٹریمسٹ لوگوں کے لیے ہی فرمایا ہے
جو ہر عمل میں حد سے زیادہ گزرنے والے تھے ان کو روکنے کے لیے یہ فرمایا
جس طرح اپ بیان کر رہے اس طرح بات توڑ کر تو
ضعیف روایات پکڑ کر مزید ایکسٹریمسٹ خود بھی گمراہ ہوں گے اور دوسروں کو بھی کریں گے۔

بہت شکریہ 🙏💕

پوری حدیث نیچے لکھی ہے

تین حضرات ( علی بن ابی طالب ، عبداللہ بن عمرو بن العاص اور عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہم ) نبی کریم ﷺ کی ازواج مطہرات کے گھروں کی طرف آپ کی عبادت کے متعلق پوچھنے آئے ، جب انہیں حضور اکرم ﷺ کا عمل بتایا گیا تو جیسے انہوں نے اسے کم سمجھا اور کہا کہ ہمارا آنحضرت ﷺ سے کیا مقابلہ ! آپ کی تو تمام اگلی پچھلی لغزشیں معاف کر دی گئی ہیں ۔ ان میں سے ایک نے کہا کہ آج سے میں ہمیشہ رات بھر نماز پڑھا کروں گا ۔ دوسرے نے کہا کہ میں ہمیشہ روزے سے رہوں گا اور کبھی ناغہ نہیں ہونے دوں گا ۔ تیسرے نے کہا کہ میں عورتوں سے جدائی اختیار کر لوں گا اور کبھی نکاح نہیں کروں گا ۔ پھر آنحضرت ﷺ تشریف لائے اور ان سے پوچھا کیا تم نے ہی یہ باتیں کہی ہیں ؟ سن لو ! اللهُ کی قسم ! الله رب العالمین سے میں تم سب سے زیادہ ڈرنے والا ہوں ۔ میں تم سب سے زیادہ پرہیزگار ہوں لیکن میں اگر روزے رکھتا ہوں تو افطار بھی کرتا ہوں ۔ نماز بھی پڑھتا ہوں ( رات میں ) اور سوتا بھی ہوں اور میں عورتوں سے نکاح کرتا ہوں ۔ میرے طریقے سے جس نے بے رغبتی کی وہ مجھ میں سے نہیں ہے ۔

نبی اکرم ﷺ نے فرمایا :
”جس نے میری سنت سے بے رغبتی کی، وہ مجھ سے نہیں“
( صحیح بخاری: 5063)

15/08/2024

صدقہ جاریہ کرنا چاہتے ہیں تو، حدیث مبارک شیئر کیجیے
ایک فرد بھی اگر گمراہ ہونے سے بچ گیا، تو اجر عظیم اپ کا
May God Reward Us.

Quran Hadith مٹی ہیں اور مٹی ہو جائیں گے، گمراہ جو رہ گئے تو بڑا پچھتائیں گے

09/08/2024

Nazar Ki Dua | Jinnat Kah ilaj | Jadu Kah ilaj.

نظر ، جادو ، جنات سے نظر لگ گئی ہو تو
خدا کے حضور توبہ کر کے پیش ہوں، اور خدا کا کلام نصیحت پڑھیں اور سمجھیں اپنی زبان میں، اور عمل ایات مبارک سے خدا کی رحمت سے برکات پائیں۔

Quran Hadith مٹی ہیں اور مٹی ہو جائیں گے، گمراہ جو رہ گئے تو بڑا پچھتائیں گے

08/08/2024

Quran Hadith مٹی ہیں اور مٹی ہو جائیں گے، گمراہ جو رہ گئے تو بڑا پچھتائیں گے

26/07/2024

صَلُّوۡا عَلَیۡہِ وَ سَلِّمُوۡا

قران میں موجود، تمام ایات مبارک مسلمانوں کے لیے ہیں

بنی اسرائیل سے بیان کرنے، احکام الہی سمجھنے، میں کوئی حرج نہیں.

جمعہ مبارک۔

Quran Hadith مٹی ہیں اور مٹی ہو جائیں گے، گمراہ جو رہ گئے تو بڑا پچھتائیں گے

Want your school to be the top-listed School/college in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Sialkot
51310