💛💜💛﷽☘💚☘
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ💛💓💛💚*
💙💛💙 *اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*💓💛
Haq Quran
Learning Center
30/05/2026
فرمانِ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم:
"اپنے بھائی کی مصیبت پر خوشی کا اظہار نہ کرو، کہیں ایسا نہ ہو کہ اللہ اس پر رحم کرے اور تمہیں اس مصیبت میں مبتلا کر دے۔"
اللہ پاک ہمیں حسد اور دوسروں کے زوال پر خوش ہونے کی بیماری سے محفوظ رکھے۔ آمین۔ 🤲
#اسلام
29/05/2026
یقین رکھو!
زمین ہو یا آسمان، کوئی راز اللہ سے چھپا نہیں۔
دل مطمئن رکھو، وہ سب جاننے والا ہے۔ 🤍
جب کوئی آپ کا حال نہ جانتا ہو، تب بھی وہ سب جانتا ہے جو آپ کے دل پر گزر رہی ہے۔ 🤲
#قرآن
29/05/2026
💛💜💛﷽☘💚☘
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ💛💓💛💚*
💙💛💙 *اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*💓💛
یارسول اللّٰه ﷺ! 🌹
آپ ﷺ پر، آپ ﷺ کے والدینِ کریمین پر،
آپ ﷺ کی آلِ پاک پر، آپ ﷺ کی ازواجِ مطہرات پر
اور آپ ﷺ کے جلیل القدر اصحاب پر کروڑوں،
اربوں اور کھربوں درود و سلام۔ 🕊️
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ ✨
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ ✨
لبیک یارسول اللہ ﷺ! ❤️❤️❤️❤️
05/05/2026
اللَّهمَّ أنتَ ربِّي ، لا إلَهَ إلَّا أنتَ ، خَلقتَني وأَنا عبدُكَ وأَنا على عَهْدِكَ ووعدِكَ ما استطعتُ ، أعوذُ بِكَ من شرِّ ما صنعتُ أبوءُ لَكَ بنعمتِكَ عليَّ ، وأبوءُ لَكَ بذنبي فاغفِر لي ، فإنَّهُ لا يغفرُ الذُّنوبَ إلَّا أنتَ
05/05/2026
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ
"حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَكِیْلُ، نِعْمَ الْمَوْلٰی وَنِعْمَ النَّصِیْرُ"
رب إني لما أنزلت إلي من خير فقير
Ameen 🤲🏻
05/05/2026
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ اللَّهُ الصَّمَدُ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ
اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
کہہ دیجئے کہ وہ اللہ ایک ہے۔
اللہ بے نیاز ہے۔
نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے۔
اور اس کے برابر کا کوئی نہیں ہے۔
#قرآن
21/03/2026
🎉 ✨ 🌙 EID MUBARAK! 🌙 ✨ 🎉
To all the Muslims, the Momineen, the Kids, and the Grown-ups!
تمام مسلمانوں، مومنین، بچوں اور بڑوں کو عید مبارک ہو!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Pacca Ghara Kashmir Road
Sialkot
51310