السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
نیک تمنائیں اور عید الاضحیٰ کی مبارکباد!🎉🎉
سنتِ ابراہیمیؑ کی یادگار اور قربانی کے عظیم جذبے،
عید الاضحیٰ کے اس مبارک اور پرمسرت موقع پر گدون ماڈرن ایجوکیشن سسٹم (گنی چھترہ) کی جانب سے تمام اہلِ اسلام، بالخصوص معزز والدین، پیارے طلبہ اور اہلِ علاقہ کو دل کی اتہہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ اس بابرکت دن کے طفیل آپ سب کی قربانیوں، عبادتوں اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے اور آپ کے گھروں کو امن، خوشیوں اور برکتوں کا گہوارہ بنائے۔ (آمین)
منجانب:
انتظامیہ و تدریسی سٹاف: گدون ماڈرن ایجوکیشن سسٹم گنی چھترہ
Gadoon Modern Education System Gani Chatra
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gadoon Modern Education System Gani Chatra, Middle School, Gani Chatra,gadoon Swabi, Swabi.
لَبَّیْکَ اللَّهُمَّ لَبَّیْکَ، لَبَّیْکَ لَا شَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَکَ وَالْمُلْکَ، لَا شَرِیْکَ لَکَ 🕋✨
یا الٰہی! حجاجِ کرام کی اپنی بارگاہ میں حاضری، عبادات، طواف اور دعاؤں کو قبول فرما۔اور انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھ کر خیر و عافیت کے ساتھ ان کے گھروں تک پہنچا دے۔ ان کے اس مقدس سفر کے طفیل ہم سب کی مغفرت فرما اور ہم سب کو بھی اپنے گھر کی حاضری نصیب فرما۔ آمین!
Gadoon Modern Education System Gani Chatra
🎓 #تجربہ کار ماہرِ تعلیم سید حکیم زادہ صاحب(گھباسنی)
#گدون #ماڈرن - #ایجوکیشن سسٹم #گنی چھترہ میں منعقدہ تقریب کے موقع پر سکول ہذا کا تعلیمی نظام اور اساتذہ کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار #ملاخظہ کیجئے🎓"
#پانچ وقت کی نماز !! ننھے بچوں کا خوبصورت مکالمہ Part-1
گدون ماڈرن ایجوکیشن سسٹم گنی چھترہ کے ہونہار ننھے بچوں نے "پانچ وقت کی نماز" کی اہمیت اور ادائیگی کے موضوع پر ایک نہایت مفصل اور شاندار مکالمہ (Dialogue) پیش کیا۔ ملاحظہ کیجئے۔
#ہمارا عزم: جدید تعلیم کے ساتھ تربیت #اخلاقیات : اسلامی اقدار کی روشنی میں بچوں کی نشوونما کردار سازی: خود اعتمادی اور بہترین گفتگو کی مہارت #تربیت : عملی زندگی کے دینی و دنیاوی تقاضوں سے ہم آہنگی #عصری علوم کا مرکز #ایک باعتماد ادارہ GMES ✨
مفتی پروفیسر حامد صاحب کا گدون ماڈرن ایجوکیشن سسٹم گنی چھترہ 📚 ادارہ ہذا میں دورِ حاضرہ کی جدید تعلیمی تقاضوں اور انٹرنیٹ کی اہمیت پر بات کی۔
والدین پر بھاری ذمہ داری عائد کرتے ہوئے والدین اپنے بچوں کی انٹرنیٹ سرگرمیوں کی نگرانی کریں اور اس جدید نظام سے فائدہ حاصل کر سکیں۔
"ادارہ ✨ GMES کا مقصد ایسی نسل تیار کرنا ہے جو ایک ہاتھ میں قلم، دوسرے میں جدید ٹیکنالوجی اور سینے میں ایمان کی روشنی رکھتی ہو۔"
👤 انتظامیہ:
منیجمنٹ ڈائریکٹر: ڈاکٹر راج محمد (M.Phil بائیو کیمسٹری)
پرنسپل: محمد فیصل (M.Sc کیمسٹری)
وائس پرنسپل: امیر زادہ خان
📞 رابطہ اور معلومات:
📱 0313-5855037
📱 0346-1811909
📍 پتہ: مین گدون آمازئی روڈ، گنی چھترہ، گدون۔
🎓 گدون ماڈرن ایجوکیشن سسٹم، گنی چھترہ 🎓 میں پلے گروپ تا کلاس 8th تک داخلے جاری ہیں 📚
والدین اپنے بچوں کے ہمراہ سکول کا ویزٹ کرکے فراہم کردہ سہولیات کا خود ملاحظہ کریں۔ مکمل اطمینان کے بعد اپنے قیمتی سرمائے (بچوں) کے لیے ایک بہترین اور معیاری سکول کا انتخاب کریں۔ اپنے بچوں کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں۔
🌟 نمایاں خصوصیات:
✅ معیاری نصاب کا انتحاب: پاکستان کا معتبر اور جدید تعلیمی نصاب "آفاق" (AFAQ)—جو تعلیمی معیار کے ساتھ اخلاقی تربیت میں بھی اپنی مثال آپ ہے۔
✅ جدید نظامِ تعلیم: ارلی لرنرز (PG) سے آٹھویں جماعت تک دورِ حاضر کے تقاضوں کے مطابق تعلیم۔
✅ امتحانی طریقہ کار: مکمل SLO بیسڈ تدریس، ماہانہ ٹیسٹ اور امتحانات۔
✅ کوالیفائیڈ سٹاف: تجربہ کار، اعلیٰ تعلیم یافتہ میل/ فی میل اساتذہ کی زیرِ نگرانی تعلیم۔
✅ کردار سازی: بہترین تعلیمی ماحول اور بچوں کی اخلاقی تربیت پر خصوصی توجہ۔
✅ دینی و عصری تعلیم: بچوں کی ذہنی نشوونما اور دینی تعلیم ناظرہ اور تجوید القرآن کے کلاسز کے لیے قاری صاحبان۔
✅ سہولیات: ہر قسم کی جدید ترین سہولیات سے آراستہ کشادہ بلڈنگ، صاف ستھرے ڈیزائنڈ کلاس رومز اور معیاری ماحول، جو بچوں کو سیکھنے کا بہترین موقع فراہم کرتا ہے۔
💡 یہ وہ ادارہ ہے جہاں خواب حقیقت بنتے ہیں اور بچے کامیابی کی راہ پر گامزن ہوتے ہیں۔
👤 انتظامیہ:
منیجمنٹ ڈائریکٹر: ڈاکٹر راج محمد (M.Phil بائیو کیمسٹری)
پرنسپل: محمد فیصل (M.Sc کیمسٹری)
وائس پرنسپل: امیر زادہ خان
📞 رابطہ اور معلومات:
📱 0313-5855037
📱 0346-1811909
📍 پتہ: مین گدون آمازئی روڈ، گنی چھترہ، گدون۔
🎓 گدون ماڈرن ایجوکیشن سسٹم گنی چھترہ میں سالانہ تقسیم انعامات کے موقع پر ایک پروقار تقریب انعقاد کیا گیا۔🎉
🌟🎓علاقہ گدون (گنی چھترہ) کے معزز والدین کے لیے ایک شاندار موقع!
اگر آپ اپنے بچوں کے لیے بہترین تعلیم، اعلیٰ تربیت اور محفوظ ماحول چاہتے ہیں تو گدون ماڈرن ایجوکشن سسٹم گنی چھترہ آپ کی پہلی ترجیح ہونا چاہیے۔ 💯
✨ یہ صرف ایک سکول نہیں بلکہ ایک ایسا ادارہ ہے جہاں بچوں کو جدید تعلیم کے ساتھ بہترین دینی و عصری، اخلاقی تربیت دی جاتی ہے، اور ہر بچے کو اس کی صلاحیت کے مطابق آگے بڑھنے کا موقع فراہم کیا جاتا ہے۔ سکول ہذا کی کارکرگی آپ کے سامنے منہ بولتا ثبوت ہے۔
✨ نمایاں خصوصیات:
✅ ارلی لرنرز (PG) سے آٹھویں جماعت تک جدید تعلیمی نظام
✅جدید اور معیاری نصاب
✅اورSLO بیسڈ تدریس، ٹیسٹ اور امتخانات
✅ تجربہ کار، کوالفائیڈ، محنتی اور مخلص سٹاف
✅ بہترین تعلیمی ماحول اور کردار سازی پر خصوصی توجہ
✅ بچوں کی دینی اور عصری تعلیم، اخلاقی اور ذہنی نشوونما کے لے قاری صاحبان میل & فی میل سٹاف
✅ ہر قسم جدید ترین سہولیات سے آراستہ
💡 یہ وہ ادارہ ہے جہاں خواب حقیقت بنتے ہیں اور بچے کامیابی کی راہ پر گامزن ہوتے ہیں۔
👤 انتظامیہ:
1⃣منیجمنٹ ڈائریکٹر: ڈاکٹر راج محمد صاحب (M.Phil بائیو کیمسٹری)
2⃣پرنسپل: فصیل خان صاحب(MScکمسٹری)۔
3⃣وائس پرنسپل: امیر زادہ خان صاحب کی زیر نگرانی✨
📞 رابطہ و معلومات:
0313-5855037
0346-1811909
📍 پتہ: مین گدون آمازئی روڈ گنی چھترہ گدون۔
#ماڈرن
#تعلیم
31/07/2025
🌟 کامیابی کا جشن – ہمارے ہونہار ستاروں کو سلام! 🌟
الحمدللہ! گدون ماڈرن کوچنگ اکیڈمی گنی چھترہ کے محنتی اور باصلاحیت طلباء نے ثابت کر دیا کہ کامیابی محنت، لگن اور بہترین رہنمائی کا نتیجہ ہے۔
ہم اپنے کامیاب طلباء کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں نے امتحانات میں شاندار کارکردگی دکھا کر ہمارے ادارےModern Coaching Academy Gani Chatra کا نام روشن کیا۔ 🎉📚
یہ کامیابی صرف ایک آغاز ہے۔ آپ کی محنت اور ہمارے اساتذہ کی رہنمائی نے مل کر تاریخ رقم کی ہے! ✨
📣 اگر آپ بھی اپنے خوابوں اور اپنے بچوں کو حقیقت میں بدلنا چاہتے ہیں۔
بہترین رہنمائی، کوالیفائیڈ & سبجیکٹ سپیشلسٹ، تجربہ کار اساتذہ اور کامیابی کا سفر چاہتے ہیں
تو آج ہی آئیں Modern Coaching Academy Gani Chatra میں داخلہ لیں
اور اپنی کامیابی کی بنیاد ہمارے ساتھ رکھیں!
🌟 آپ کی کامیابی، ہمارا مقصد! 🌟
📍 Location: Gadoon Modern Education System Gani Chatra
📞 رابطہ کریں: [03135855037]
27/07/2025
Laiq Narobandwal Official گدون ٹائمز Gadoon Times Nawas Khan Niazy
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Gani Chatra,gadoon Swabi
Swabi
25000