Madrasa osmania kotlai kabal swat

Madrasa osmania kotlai kabal swat

Share

Madrassa in kotlai

08/04/2026

سالانہ دستار فضلیت کانفرنس 2026 دارالعلوم عثمانیہ کوٹلی کبل سوات

07/04/2026

مولانا ھدایت اللہ صاحب کا دارالعلوم عثمانیہ کوٹلی کبل سوات کے بارے میں اپنے ذرین خیالات کا اظھار۔۔شکریہ جناب

07/04/2026
07/04/2026

دارالعلوم عثمانیہ کوٹلی کبل سوات میں نئے تعلیمی سال اور اسباق کا باقاعدہ افتتاح کل بروز بدھ کو ھوگا ان شاءاللہ

01/04/2025

اللہ تعالی کے فضل وکرم سے
جامعہ دارالعلوم عثمانیہ کوٹلئ کبل سوات میں نئے داخلوں کا آغاز 9 اپریل 2025 بمطابق 10 شوال 1446 ھ بروز بدھ کو ھوگا لھذا تمام خواھشمند طلبہ کرام بروقت رابطہ فرماے...شکریہ
....
درجہ حفظ کل وقتی....
یک سالہ تجوید للحفاظ بعدالظھر....
الصف التمھیدی یک سالہ عربی کورس....
درجہ اولی تا درجہ ثالثہ....
نوٹ...داخلے محدود نشستوں پر ھوں گے...
قیام و طعام کا بھترین اور معقول انتظام صاف سترہ اور پرسکون ماحول
رابطہ...03429333881

Photos from Madrasa osmania kotlai kabal swat's post 27/02/2025

اللہ تعالی کے فضل و کرم سے
جامعہ دارالعلوم عثمانیہ کوٹلئ کبل سوات میں آج بروز جمعرات 2025...2...27...کو درجات قاعدہ,,ناظرہ,, حفظ کل وقتی و جز وقتی کا سالانہ امتحان کامیابی کے ساتھ اختتام پزیر ھوا..
ھم تمام ممتحنین حضرات
محترم مفتی حبیب الرحمان صاحب...مفتی شاہ عبدالعزیزصاحب...مفتی وارث خان صاحب...مولانا افسرعلی صاحب...مولانا محب اللہ صاحب...مولانا محمد اسحاق صاحب...مولانا کفایت اللہ صاحب... کے بے حد مشکور ھیں کہ انھوں نے امتحانی ذمہ داری انتھائی احسن طریقے سے نبھائی...اللہ تعالی ان تمام حضرات کو بھت جزاء خیر عطاء فرماے اور اس جامعہ کو دن دگنی رات چگنی ترقی نصیب فرماے...آمین

Photos from Madrasa osmania kotlai kabal swat's post 24/01/2025

اَلْحَمْدُلِلّٰه .....
آج ھمارے مدرسے جامعہ دارالعلوم عثمانیہ کوٹلئ کبل سوات کے دو طالبعلمو حافظ نظام علی ولد ملک فضل علی آف کوٹلی اور حافظ سیف اللہ ولد بخت زمین عرف افون استاد آف کوٹلی نے قران کریم کی حفظ مکمل کرلی سب دوستوں کو بھت بھت مبارک ھو۔۔۔
اللہ تعالی والدین اور جامعہ کے تمام معاونین و محببین اور ھم سب بالخصوص مسافر بھائیوں کیلے صدقہ جاریہ بناے...شکریہ

Photos from Madrasa osmania kotlai kabal swat's post 25/12/2024

اَلْحَمْدُلِلّٰه...
آج جامعہ دارالعلوم عثمانیہ کوٹلئ کبل سوات کے چار طلبہ کرام نےقران عظیم الشان کو ناظرہ کے ساتھ پایہ تکمیل تک پھنچایا۔۔۔
اللہ تعالی ھم سب بالخصوص والدین اور جامعہ کے معاونین و متعلقین کیلے صدقہ جاریہ اور دنیا و آخرت کے بھلائی کا ذریعہ بناے۔۔آمییین

Photos from Madrasa osmania kotlai kabal swat's post 07/11/2024

مختصر تقریب بسلسلہ ختم القران الکریم

اَلْحَمْدُلِلّٰه آج بروز منگل۔۔2024...11...5... کو جامعہ کے ایک اور طالبعلم آف مابنڈ قلاگے کبل سوات نے مکمل قران کریم کو)(حفظ کرکے)اپنے سینے میں محفوظ کرلیا
اللہ تعالی اس گلشن کو مزید ترقیوں سے نوازے۔۔۔آمین۔۔
جامعہ کے تمام متعلقین محبین اور معاونین کو بھت بھت مبارک ھو

Want your school to be the top-listed School/college in Swat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Our Page Does Not Have This Value Button.
Swat
19200