Betab photography

Betab photography

Share

Adventure 🌿
Exploring 🌷
‏travelling ✈️

25/04/2026

سوات شانگلہ اسمانئ موڑ🌴🍁🍂ـــــــــ

18/01/2026

اؤ کامیابی کی طرف 🥺

22/03/2025

د خوازہ خیلے پہ خلکو مردار چرگان خرسیگی ، چے انتظامیہ ایکشن اخلی نو بیا ھر سڑے روڈ تہ راؤزی ۔۔ اوس فیصلہ دے خلک اوکی چے ایکشن پکار دے کنہ ؟ AC خوازہ خیلہ تہ خراج تحسین پیش کوو ۔۔

06/05/2024
27/04/2024

اگر آپ چڑیاں آزاد کروائیں گے تو ان کی ڈیمانڈ بڑے گی اور مزید پکڑ کر لائی جائیں گی۔ اگر آپ انھیں آزاد کروانا چھوڑ دیں گے تو چند ماہ بعد بیوپاری خود انھیں آزاد کر کے کوئی دوسرا روزگار اختیار کر لے گا کہ اس میں کمائی نہیں۔ یعنی انھیں آزاد کروانا دراصل انھیں قید کروانا ہے۔
ایسے ہی کسی بھکاری کو بھیک دینا دراصل اس بزنس کی مارکیٹ ویلیو بڑھانا ہے۔ غربت ختم کرنا نہیں۔ جب اسے دن کے تین چار ہزار ملیں گے تو اپنے پورے خاندان کو اس کام پر لگائے گا اور دن بدن یہ بزنس پھلے پھولے گا۔ یعنی کسی بھکاری کو بھیک دے کر آپ ایک بھکاری کم نہیں کر رہے بلکہ دس مزید کو بھیک مانگنے کی ترغیب دے رہے ہیں۔
اگر ہم سب عہد کر لیں کہ بھکاریوں کو بالکل کچھ نہیں دیتا تو سال بھر میں وہ سب کسی نہ کسی دوسرے کام کی طرف لگ جائیں گے کیونکہ پیٹ تو روٹی مانگتا ہے۔

06/02/2024
05/02/2024

#

04/02/2024

Everyone Anyone Snow skiing SNOW Gaming

Want your school to be the top-listed School/college in Swat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Swat