06/06/2026
📢✨ JOB OPPORTUNITY ✨📢
🏫 Jinnah Schools & Colleges Swat
کو دفتری امور کے لیے ایک قابل، ذمہ دار اور محنتی فرد درکار ہے، جو
💻 کمپیوٹر آپریٹر / پبلک ریلیشن آفیسر (PRO)
کی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دے سکے۔
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
🔷 📌 اہم ذمہ داریاں:
✔️ سکول ریکارڈ کو کمپیوٹرائز کرنا اور محفوظ رکھنا
✔️ ڈیٹا انٹری، فائل مینجمنٹ اور دفتری امور کی انجام دہی
✔️ روزمرہ کمپیوٹر سے متعلق کام سرانجام دینا
✔️ سکول سافٹ ویئر کو درست طریقے سے آپریٹ کرنا
✔️ والدین اور وزیٹرز سے خوش اخلاقی کے ساتھ مؤثر رابطہ
✔️ سکول کی تشہیر اور پبلک ڈیلنگ کو بہتر بنانا
✔️ سوشل میڈیا اور کمیونیکیشن چینلز کا مؤثر استعمال
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
🎓 📌 اہلیت:
✔️ کم از کم انٹرمیڈیٹ یا مساوی تعلیم
✔️ کمپیوٹر سافٹ ویئرز کے استعمال میں مہارت
✔️ MS Word اور Excel پر اچھی گرفت
✔️ اردو و انگریزی ٹائپنگ میں مہارت
✔️ بہترین کمیونیکیشن اسکلز اور پروفیشنل رویہ
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
📊 📌 تجربہ:
✔️ متعلقہ شعبہ میں تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی
💰 📌 تنخواہ و مراعات:
✔️ تجربہ اور قابلیت کے مطابق پرکشش پیکیج
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
📞 📲 رابطہ (WhatsApp):
03459519372
16/05/2026