تربیت المعلمین کورس، بارہواں دن
ماشاء اللہ شرکائے کورس باری باری کلاس پڑھا رہے ہیں، بالکل اسی طرح جس طرح مرکزِ معلم مولانا شاہ حسین صاحب نے پڑھا کر سکھایا۔ اللہ تعالیٰ اس محنت کو قبول فرمائے اور سب شرکاء کو بہترین معلم بننے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
ROYAL School System
ROYAL School System is an education system which provides a blend of Islamic and modern education. I
عید ملن پارٹی
12/06/2026
عید ملن پارٹی ،رائل سکول سسٹم
الحمدللہ آج رائل سکول سسٹم میں عید ملن پارٹی نہایت خوشی، محبت اور اپنائیت کے ماحول میں منعقد ہوئی۔ بچوں نے خوبصورت عید کے ملبوسات پہن کر اپنی معصوم مسکراہٹوں سے ادارے کو حقیقی عید کا منظر پیش کر دیا۔ رنگ برنگے لباس، خوشیوں سے بھرپور چہرے اور مل جل کر اکٹھے کھانوں سے لطف اندوز ہوتے بچے عید کی خوشیوں کی خوبصورت عکاسی کر رہے تھے۔
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمارے تمام پیارے بچوں کے مستقبل کو علم، اخلاق اور کامیابی کی روشنی سے منور فرمائے، انہیں اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور قوم کا بہترین سرمایہ بنائے۔
تمام والدین اور اساتذہ کرام کے اعتماد اور تعاون کے شکر گزار ہیں۔
جزاکم اللہ خیراً 🌹
رائل سکول سسٹم
10/06/2026
جامعہ الشیخ یحیی المدنی،بہادر آباد کراچی کے شعبہ مکاتب الشیخ (پاکستان) کے زیر اہتمام رائل سکول سسٹم سیدو شریف میں تربیت المعلمین کورس کا دسواں دن
شرکاء ٹسٹ میں مصروف ہیں
مرکز معلم مولانا شاہ حسین صاحب
09/06/2026
Heartiest congratulations to all our students and their parents on the First Term Exam results! 🎉
Special applause to our position holders for their outstanding performance.
Alhamdulillah, the results are excellent! May Allah bless our children with continued success, bring joy to the eyes of their parents, and fulfill all their expectations.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Royal Colony, Saidu Shairf, Kpk
Swat
19250