English With Aziz

English With Aziz

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from English With Aziz, Educational consultant, Takht-i-Bhai.

03/07/2024

🌟 𝗘𝗻𝗴𝗹𝗶𝘀𝗵 𝗦𝗽𝗲𝗮𝗸𝗶𝗻𝗴 𝗖𝗼𝘂𝗿𝘀𝗲 🌟

Unlock the power of fluent English communication with our exclusive 3-month Complete Spoken English Language Course for Male & Female Students

𝐂𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞 𝐃𝐮𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧: 3 months

𝐂𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞 𝐎𝐮𝐭𝐜𝐨𝐦𝐞𝐬:
● Gain fluency in spoken English 🗣️
● Enhance speaking and listening skills, enabling you to think and express yourself confidently in English 💬
● Learn to read, write, and converse effectively in English, adapting your language to various social contexts 📚
● Build self-assurance in your English communication abilities 💪

𝐂𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞 𝐅𝐞𝐚𝐭𝐮𝐫𝐞:

☆ Certified course upon completion 📜


𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐈𝐧𝐟𝐨𝐫𝐦𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧:
For inquiries and enrollment, reach out to us exclusively on WhatsApp:+92 0347 1007017
📱

Don't miss this opportunity to journey to English fluency! Enroll now and take the first step towards achieving your language goals. 🌐
Instructor : Aziz Ur Rahman (Azizian)

12/06/2024

I am post Kiya 😂😂

12/06/2024

*اعلیٰ تہذیب اور قرآن یافتہ مائیں*

ہماری مائیں "قرآن پڑھی مائیں تھیں، جو سکول کالج نہیں گئی تھیں، قرآن بھی کسی مسجد کے ملاں جی سے نہیں پڑھا تھا، گھر ہی کی کسی بڑی بوڑھی سے "قرآن یافتہ" اور تہذیب یافتہ اور تربیت یافتہ ہوتی تھیں۔۔۔ جن کو صبر کے اصلی مفہوم کا علم تھا، جن کو اپنے خاوند کی محبت میں اس سے ڈرنا بھی آتا تھا اور خدمت کرنی بھی۔
عام گھروں کے "ابا جی" کا جب گھر آنے کا وقت ہوتا تو ہر گھر میں اک افراتفری ہوتی۔ بچے پتنگ اڑاتے چھت سے نیچے اتر آتے، گلیوں میں کھیلتے بچے کھیل چھوڑ کر گھروں میں جا دبکتے۔ ماوؑں کے لئے یہ وقت بڑا بھاری ہوتا تھا۔ تیاریاں ایسے ہو رہی ہوتیں جیسے کوئی مہمان پہلی بار کسی کے ہاں آ رہا ہو ۔۔۔اُلٹے توّے کی تازہ روٹی ، تازہ سالن، اچار، چٹنی، مربہ، مکھن، سلاد سب ساتھ ساتھ ۔۔۔ روٹیوں کا پٙرنا دُھلا ہوا نرم، چھابی صاف ستھری ۔۔۔ کھانے سے پہلے خاوند کے ہاتھ دھلوانا۔ کھانے شروع ہونے سے پہلے پانی دسترخوان پر رکھنا، بہترین بوٹیاں ابا جی کے لئے ۔۔۔ پھل کاٹ کر، سجا کر رکابی میں رکھنا ۔۔۔ میٹھا، گُڑ کا زردہ ۔۔۔ اور اس سب کے دوران احتراماً اپنے میاں سے آنکھ نہ ملانا ۔۔۔
اس زمانے میں میاں بیوی کا مہمانوں کی موجودگی میں سرِعام ایک ہی چارپائی پر بیٹھنا بھی بے حیائی سمجھا جاتا تھا ۔۔۔ میاں کی پسند ناپسند کا خیال رکھنا، کبھی بھولے سے بھی میاں کا نام نہ لینا بلکہ "بھولے دے ابا" "پروین دی ماں" جیسے الفاظ ایک دوجے کو بلانے کے لئے استعمال کئے جاتے تھے ۔۔۔ کبھی غیر موجودگی میں بھی واحد کا صیغہ استعمال نہ کرنا ۔۔۔ میاں کے صابن تولیہ کا خیال رکھنا۔ موسمی پھلوں کا اچار ڈالنا ۔۔۔ یہ وہ "مائیں" ہوا کرتی تھیں جن کو بچوں نے کبھی کھانا کھاتے نہیں دیکھا تھا، جانے وہ کب کھانا کھاتی تھیں۔
پھوپھیاں خالائیں سب ایک سی ہی لگا کرتی تھیں۔ ان کو محرم نا محرم کا بھی خوب پتہ تھا مگر گرمی بھلے پچاس ڈگری ہو چادر میں ہی لپٹی رہتی تھیں ، بچوں نے بھی کبھی ان کو ننگے سر نہ دیکھا تھا۔ ان بچوں نے کبھی اپنی ماں کو سوتے نہ دیکھا ۔۔۔ ان کے جاگنے سے پہلے جاگتیں ۔ ان کے سونے کے بعد سوتیں ۔۔۔
پنجیری کی جگہ دیسی گھی کی پنیاں اس لئے ایجاد ہوئیں تھیں کہ بچے ہاسٹلز میں رہنے لگے تھے ۔۔۔ ہاسٹل میں جس مرضی کمرے میں چلے جائیں ماوؑں کی سوغاتیں ہی سوغاتیں۔ السی کے لڈو, پتیسے۔ پنیاں ۔۔۔
وہ "قرآن پڑھی" امیوں کا آخری دور تھا ۔ تاریخ نے اولاد آدم کی ہزاروں لاکھوں سالوں کی تہذیب اور تربیت اُن انپڑھ عورتوں کی جھولی میں ڈال دی تھی ۔۔۔ جن کی وفا آسمانی دلیل کی مانند تھی ، جن کی حیاء زینبؓ کی چادر کا اثر اوڑھے رکھتی تھی ۔۔۔ جن کی خدمت ۔۔۔ سب سسرالیوں کا مشترکہ حق ہوا کرتی تھی ۔۔۔
وفا کی، حیا کی، تہذیب کی آخری علامت ایسے رخصت ہوئی کہ کسی کے پیپرز چل رہے تھے تو کسی بچے کے پریکٹیکلز کا رولا تھا ۔۔۔ کسی نے اسائنمنٹ جمع کروانی تھی تو کسی کا کلاس ٹور تھا ۔۔۔
کسی کو ٹھیک سے پتہ بھی نہ چل سکا کہ لاکھوں سال کی تہذیب ہمارے ہاتھوں خاموشی سے قبر میں اتر گئی ۔۔۔
اور پھر ہم ٹنڈ منڈ میکڈولنڈز تہذیب میں ڈھل گئے ۔ فاسٹ فوڈ کے فیور میں مبتلا ہو گئے۔ مغرب کے پراپیگنڈہ کے زیر اثر اپنی ہی بیگم کو پارٹنر بنا لیا ۔۔۔ گاڑی کا دوسرا پہیہ سمجھ لیا یہ جانے بغیر کے دو پہیئے تو سائیکل کے ہوتے ہیں اور ان میں سے بھی ایک ڈائریکشن وہیل ہوتا ہے اور دوسرا ڈرائیونگ وہیل ۔۔۔
"ماما" ان دنوں ماں کو نہیں ماں کے بھائی کو کہا جاتا تھا۔ "امی جی" بہت ہی پیار کا لفظ تھا شاید وہ بھی ان امیوں کے ساتھ ہی رخصت ہو گیا۔۔۔
اللہ ان امیوں کو جنت کے اچھے محلوں میں سنبھال لے اور ہمیں معاف فرما دے ۔۔۔ ہم اس امرت دھارے سے محروم ہو کر کہیں کے نہیں رہے۔۔🥹🥺😢2

28/05/2024

Are you looking for a good teacher for your children that we have available right now. Contact now on Whatsapp
کیا آپ اپنے بچوں کے لیے اچھے ٹیچر کی تلاش میں ہیں جو ابھی ہمارے پاس دستیاب ہیں۔ ابھی واٹساپ پر رابطہ کریں
Contact Us WhatsApp 03471007017

28/04/2024

علامہ اقبال کی آخری حیات اولاد ان کی بیٹی منیرہ اقبال جو ماشاء اللہ 93 برس کی ہو گئی ہیں افسوس کا مقام میڈیا نے کبھی انکا انٹرویو نہیں لیا ورنہ انکی باتوں سے بہت کچھ سیکھا جاسکتا تھا دل میں خیال تو آتا ہوگا کہ ابا جی نے کس قوم کے پیچھے اپنی زندگی کے خوبصورت پل ضائع کئے یہ قوم تو آج تک نہیں بیدار ہو سکی پہلی بار دیکھ رہے ہیں انہیں کبھی کسی چینل حتیٰ کہ پی ٹی وی نے بھی نہیں دکھایا

🥀💛📿
.

🥀🍃💕🤍💕🌿

12/04/2024

یہ تہران ایران ہے جہاں پر کوئی ویزہ کارڈ نہیں چلتے، انکا اپنا بنک نظام ہے، ایران کے ہر تیسرے شخص کے پاس کار ہے، پورے ایران میں کوئی بھیک نہیں مانگتا، ایران ادویات، سے لے کر ہر شے خود بناتا ہے، معیار زندگی جو ایران کی ہے یہاں پاکستان کو پہنچنے کے لئے دو سو سال درکار ہیں، لوگ صاف ستھرے ہیں، ایران کچرے سے پاک ملک ہے اور کسی کی غلامی نہیں کرتا یہاں پر نہ کچے کے ڈاکے ہیں نہ پکے کے ڈاکو ہیں یہاں پر امریکہ کا حکم نہیں چلتا 😍
English With Aziz

10/04/2024

تمام عالم اسلام کو عید الفطر مبارک ہو
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس عید کو ہم سب کے لئے باعث رحمت و مغفرت بنائیں اور رمضان المبارک کے تمام روزے اور عبادات قبول فرمائیں
یا اللہ مسجد اقصٰی اور فلسطین کے مسلمانوں کی غیبی مدد فرما۔ آمین یا رب العالمین

10/04/2024

عید کی نماز ادا کرنے طریقہ۔

25/03/2024

ٹیگ کریں اُس دوست کو جس نے ابھی تک افطاری نہیں کروائی ...

16/03/2024

Do you wanna improve your English With Aziz ?

11/03/2024

مرحبا رمضان
سحروافطار کے اوقات
مردان خیبر پختونخواہ

Want your school to be the top-listed School/college in Takht-i-Bhai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Takht-I-Bhai