13/01/2022
Cambridge Cadet Coaching Academy
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cambridge Cadet Coaching Academy, Education, Takht-i-Bhai.
13/01/2022
Admissions Open
New classes for the complete preparation of entrence tests of All Cadet Colleges of Pakistan
Grade 5th to 8th
Both male &female students may take admission
WhatsApp:
03471007017
11/01/2022
پاکستان سویٹ ہوم پری کیڈیٹ کالج فار بوائز اینڈ گرلز
(صرف یتیم بچوں کے لیے) داخلے جاری ہیں
پاکستان سویٹ ہوم اور صدیق پبلک سکول کا مشترکہ منصوبہ
آ ن لائن اپلائی کرنے کے لیے ہماری ویب سا ئیٹ
https://forms.gle/AARajg4X2fVwRYeHA
https://www.pakistansweethome.org.pk/
مفت کھانا، تعلیم ،رہائش اور مکمل اسکالر شپ
اہلیت کا معیار
صرف یتیم بچوں کے لیے
امیداور کی عمر 14- 12 سال کے درمیان ہو
حافظ قرآن اور شہداء کے بچوں کے لیے خصوصی نشتیں
فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ : 10 فروری 2022
واٹس ایپ نمبر:
0335-1118477📞
0335-1118476 📞
0333-3006317📞
09/01/2022
🔴 کیا آپ کا بیٹا آرمی ،نیوی آفیسر 👮بننا چاہتا ہے؟
🔴 کیا آپ اپنے بیٹے کو آرمی آفیسر👮 بنانا چاہتے ہیں؟
🔴 کیا آپ اپنے بیٹے کو جی ڈی پائلٹ 👮بنانا چاہتے ہیں؟
🔴 تو کیڈٹ کالجز میں داخلے سے اپنے اس خواب کو حقیقت کا رنگ دیں۔
📢داخلے جاری ہیں۔
♦ ADMISSION OPEN-CLASSES 5, 6,7,8
💠فمیل سٹوڈنس کے لیے علیحدہ کلاسز
🏠ڈاکٹر عبدالوحید کلینک،دوسری منزل نزد UBL Bank
تحت بھائی ۔
#️⃣ #️⃣ #️⃣ #️⃣ #️⃣ #️⃣
اپنے بچوں کو
اور خود کو بجلی کے پولوں اور پانی والی موٹر سے دور رکھیں
مسلسل بارش ھونے کی وجہ سے کرنٹ لگنے کا خطرہ ھے
جو جان لیوا بھی ثابت ھو سکتا ھے
07/01/2022
Result of Entry Test Class VIII (3rd Entry)
07/01/2022
Admissions on limited seats in 9th and 1st year - 2022
06/01/2022
Result of Written Examination and Interview Scheduled for admission in 8th class (14th Entry) - Cadet College Warsak.
*کُچھ جَدید اِصطِلاحات کے اردو نام*
●ڈرائیور =گاڑی بان
●اَیش ٹرے=راکھ دان
●ٹیُوب لائٹ=سَلاخِ تاباں/روشن نلکی
●بلب = قندیل
●پرُوف ریڈَر=عَیب جُو
●ٹَول پلازہ=راہداری عمارت
●چیک پوسٹ=مقامِ تَفتیش
●موبائل فون=جوال/محمُول
●چارجر =بَرقِیہ
●کیلکولیٹَر=شُمارِکنندہ
●کمپیوٹر=حاسبہ
●کی بورڈ =تختہ کلیدی
●ایپلیکیشَن=نِظامِیہ
●فونٹ Font=رَسمُ الخَط
●اَپ-ڈیٹUpdate= تَجدید
●ڈاؤنلوڈ =اُتارنا
●اپ-لوڈ = چڑھانا
●فیس بُک=رخِ کِتابِ
●یُوٹوپِ = خَیالِستان
●شئیرshare=اِشتَراک
●ایس-ایم-ایس=پَیَامچہ
●پوسٹ=مُراسلہ
●ڈیلِیٹ =حَذَف کَرنا
●کاپی = نَقل
●پیسٹ =چَسپاں کَرنا
●وال =بام
●ہارڈ کاپی=وَرقی نَقل/نُسخہ
●سافٹ کاپی =بَرقی نَقل/نُسخہ
●فوٹو کاپی= عَکسی نَقل
●اِن باکس/مَیسِنجَر=نامہ دان
●سکرین شاٹ =عَکسِیہ
●آن لائن= بِالّرابطہ
●آف لائن =بلارابطہ
●پینٹِنگ=نَقشی تَصویر
●فوٹو =عَکسی تَصویر
●پِنسَل سکیچ =سکہئی خاکہ
●سپرے=چھڑکاؤ
●ٹَیگ کَرنا= نَتھی کَرنا
●پَبلِک پلیس=جائے عامہ
●ریفریجریٹر =خانہ یخ بستہ
●ڈیپ فریزر=گہرامنجمدخانہ
●گراؤنڈ فلور=مَنزِلِ فَرشی
●ٹَیلی ویژن =دُور دَرشَن
●سپیڈ بریکر =رفتارکُش
●پرِنٹِنگ پریس= چَھاپہ خانہ
●سِلوَر جُوبلی=جَشنِ چَندَن /نَقرہ
●گولڈَن جُوبلی=جَشنِ سونا / کُندَن
●پلاٹینَم جُوبلی=جَشنِ موتی
●ڈائمَنڈ جُوبلی =جَشنِ ہیرا
فولڈَر =خانہ
●ایبریوئیشَنabbreviation=مُخَفَّفِ لَفظی
●لائٹَر lighter= آتِش اَنگیز
●فِنگَر پرِنٹ=نشانات انگلی
●پلَیٹ فارم = قابُوس
●ٹائم لائن =روزنامچہ
●پاس وَرڈ=کَلیدی بول
●ای میل=بَرقی ڈاک
●اِن باکس=نامہ دان/تَخلِیہ
●لاگ اِن=دَخُول/ داخلہ
●لاگ آؤُٹ=خَرُوج/اخراج
مِلَّینِئَم Millennium=اَلفِیہ
گراؤنڈ فلور=مَنزِلِ فَرشی
ٹاپ فلور/پینٹ ہاؤس=مَنزِلِ عَرشی
فائل =مِثل
برین ڈرین= ہِجرَتِ اَذہان
05/01/2022
ہم صرف اس غلط فہمی کے ساتھ مر جائیں گے کہ ہم نے یوم حشر صرف کلمہ نماز حج اور روزے کا ہی جواب دینا ہے😓😓
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Takht-I-Bhai