09/06/2026
پرخو ڈھیری کے نوجوانوں کے لیے خوشخبری!
بنوقابل پروگرام ٹیسٹ/رجسٹریشن کے خواہشمند افراد
📅 آج (منگل)
⏰ شام 4:00 بجے
📍 فیاض سپر سٹور اینڈ موبائل سنٹر، پرخو بازار
رجسٹریشن اور مکمل رہنمائی مفت فراہم کی جائے گی۔
✨ اپنے روشن مستقبل کی جانب آج ہی قدم بڑھائیں!
banoqabil.org
GPS Karim killi Circle Lund khwar
08/06/2026
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کے بعد 2 دن چھٹی ختم ہو جائے گی
GPS Karim killi Circle Lund khwar
07/06/2026
🎓
گورنمنٹ پرائمری اسکول کریم کلے میں 2026 کے داخلے جاری ہیں!
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ کروائیں۔
🏫 جدید کلاس رومز
✨ خوبصورت عمارت
🪑 نیا فرنیچر
📺 ایل ای ڈی سکرین
📞 رابطہ: 0344.9162804
GPS Karim killi Circle Lund khwar
04/06/2026
#خوشخبری
جناب لیاقت علی صاحب کی اپنے آبائی علاقے پرخو ڈھیری کے سکول میں پرنسپل (BPS-19) کے عہدے پر تعیناتی عمل میں آ گئی ہے۔
یہ نہ صرف ان کے لیے بلکہ پورے علاقے کے لیے باعثِ فخر اور خوشی کی بات ہے۔ ہم دل کی گہرائیوں سے انہیں اس اہم ذمہ داری پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں اپنے فرائض احسن طریقے سے انجام دینے، تعلیم کے فروغ اور طلبہ کی بہترین رہنمائی کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
تمام اہلِ علاقہ، دوستوں اور خیرخواہوں کو بھی یہ خوشی مبارک ہو۔
آپ سب کی دعاؤں، تعاون اور نیک تمناؤں کا بے حد شکریہ۔
جزاکم اللہ خیراً 🌹
مبارک ہو، مبارک ہو، مبارک ہو! 🎉🎊
Liaqat Ali
GPS Karim killi Circle Lund khwar
04/06/2026
🏫 _گورنمنٹ پرائمری اسکول کریم کلے_ 🏫
ہمارے ننھے طالبعلم محمد عمر خان کو کلاس نرسری میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
تعلیم کی دنیا میں پہلا قدم، روشن مستقبل کی جانب ایک خوبصورت آغاز۔
GPS Karim killi Circle Lund khwar
03/06/2026
#الوداع پیارے بچو 🌹
گورنمنٹ پرائمری اسکول کریم کلے کے ان ہونہار طلبہ و طالبات نے تقریباً 6 سال کا تعلیمی سفر مکمل کرکے پنجم جماعت کا امتحان کامیابی سے پاس کر لیا۔ آج ان کا اس اسکول میں آخری دن ہے اور وہ اعلیٰ تعلیم کے لیے نئے اسکولوں کی جانب روانہ ہو رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی عطا فرمائے۔ ہمیں آپ پر فخر ہے۔ ❤️📚
GPS Karim killi Circle Lund khwar
02/06/2026
🚀 بنو قابل 5.0 مردان 🚀
📢 نوجوانوں کیلئے سنہری موقع!
IT، AI، Freelancing اور Digital Skills
سیکھیں اور اپنے مستقبل کو کامیاب بنائیں۔
🗓 13 جون
⏰ شام 5 بجے
📍 سپورٹس کمپلیکس مردان
✅ رجسٹریشن اوپن ہے
🌐 Banoqabil.org
01/06/2026
Class 1 Position Holders - Annual Results 2026
GPS Karim killi Circle Lund khwar
01/06/2026
🎓 ۔GPS Karim Killi میں 2026 کے داخلے جاری ہیں! 📚
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ کروائیں۔
🏫 جدید کلاس رومز
✨ خوبصورت عمارت
🪑 نیا فرنیچر
📺 ایل ای ڈی سکرین
📞 رابطہ: 0344.9162804
GPS Karim killi Circle Lund khwar
#2026