18/04/2026
Jamia Talha & Talha Islamic Academy
جامعہ طلحہ عصری او دینی علوم کا بہترین اقامتی ادارہ ہے
18/04/2026
🌸 اہم اعلانِ داخلہ 🌸
جامعہ طلحہ للبنات
کوٹ روڈ، طلحہ کالونی، مزدورآباد، تخت بھائی، مردان
الحمدللہ! جامعہ طلحہ للبنات میں نئے تعلیمی سال 2026 کے داخلے جاری ہیں
📘 دینی تعلیم ,(مکمل درسی نظامی) درجہ اُولیٰ تا تخصص اور تجوید للعالمات
📚 عصری تعلیم ,نرسری تا پنجم (سکول کے کتابیں مفت دے جائیگی)
🏠 طالبات کے لیے مکمل رہائشی سہولت
📖 باصلاحیت و تجربہ کار معلمات
🌿 دینی، اخلاقی اور تعلیمی تربیت کا بہترین ماحول
اپنی بیٹیوں کو دینی و عصری تعلیم کے زیور سے آراستہ کریں
آج ہی رابطہ کریں!
📱 واٹس ایپ / رابطہ نمبر:
0300-2482922
0348-4424431
الداعی الی الخیر
مہتمم: مفتی محمد اسماعیل محمود عزیزی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Takht-I-Bhai
2912945