Iqra Model High School Takht Bhai Mardan

Iqra Model High School Takht Bhai Mardan

Share

Iqra Model High School Takht bhai

04/04/2026

اکبرخان یوسفزئی

تخت بھائی(نمائندہ ایکسپریس) اقراء ماڈل ہائی سکول تخت بھائی میں سالانہ امتحان کے اختتام پر تقریب تقسیم انعامات کی تقریب گلیکسی شادی ہال میں منعقد ہوئی۔سکول کے طلباء طالبات نے حمد. نعت. ملی نغمے. تقاریر اور ٹیبلو شوز پیش کئے۔سالانہ امتحان میں نمایاں پوزیشن لینے والے طلباء طالبات میں انعامات تقسیم کئے گئے۔تقریب کی مہمانان خصوصی مسلم لیگ ن کی صوبائی وائس پریذیڈنٹ سیدہ نازیہ شاہ۔ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر منیزہ۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ کوارڈینیڑ ضلع مردان ڈاکٹر روبینہ ریاض.ماہرین تعلیم ضیاء بی بی۔ شاہین بی بی اور سکول کے پرنسپل اکبرخان یوسفزئی نے اپنی کلاسوں میں نمایاں پوزیشن لینے والے طلباء طالبات میں انعامات تقسیم کئے۔تقریب میں طلباء کی ماوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔تقریب سے مہمانان خصوصی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کی تعلیم و تربیت اساتذہ اور والدین کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ اپنے بچوں کی بہتر تعلیم و تربیت کرکے معاشرے کو مفید افراد فراہم کرنا ہم سب کی اولین ذمہ داری ہے۔انھوں نے کہا کہ پرائیویٹ تعلیمی ادارے فروغ تعلیم میں اہم کردار ادا کررہے ہیں۔لہذا ہمیں ان اداروں کے ساتھ تعاون کرناچاہئے۔بیسٹ سٹوڈنٹ آف دی ائر کا اعزاز کلاس سوم کی ہونہار طالبہ حورین بی بی دختر حاجی ملنگ نے حاصل کی۔

30/01/2026

DIT 2nd Term 2025 has been announced. IQRA School & College of Technology Takht Bhai Mardan

Photos from Iqra Model High School Takht Bhai Mardan's post 11/04/2025

معروف عالم دین خطیب جامع مسجد فرید خان ٹکرروڈ تخت بھائی مولانا لقمان صاحب اقراء ماڈل ہائی سکول اسلم کلے تخت بھائی کی صباحی اسمبلی میں والدین کے حقوق کے موضوع پر طلباء کو درس دے رہے ہیں۔

26/03/2025
26/03/2025

Date sheet of DIT 1st term 2025 kp TTB

25/02/2025

اقراء ماڈل ہائی سکول اسلم کلے تخت بھائی میں کل 26 فروری 2025 کو ہونے والی(Mother's day) کی تقریب اب 27 فروری 2025 بروز جمعرات منعقد ہوگی۔انشاءاللہ۔

16/02/2025

Annual Examination 2025 in Iqra Model High School Aslam Kalliy Takht Bhai.

13/09/2024

Admission Open

13/09/2024

Date sheet of DIT 2024

Date sheet for DIT 2024

Want your school to be the top-listed School/college in Takht-i-Bhai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Takht Bhai
Takht-i-Bhai