Al-Fahad Children Academy

Al-Fahad Children Academy

Share

ہمارا عزم معیاری تعلیم

12/05/2026
04/05/2026

اہم نوٹیفکیشن برائے نیا سکول ٹائم
تمام طلبہ و طالبات، معزز والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موسم گرما کے پیش نظر سکول کے اوقات کار میں تبدیلی کی گئی ہے۔
نیا ٹائم ٹیبل کل یعنی 5 مئی 2026 سے نافذ العمل ہوگا ۔
حاضری کا وقت: صبح 7:15 بجے
چھٹی کا وقت: دوپہر 12:00 بجے
تمام طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ بروقت سکول پہنچیں تاکہ تعلیمی سرگرمیاں باقاعدگی سے جاری رہ سکیں۔ والدین سے بھی گزارش ہے کہ بچوں کی بروقت آمد و رفت کو یقینی بنائیں۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
بذریعہ: انتظامیہ

15/04/2026

نۓ چہرے ،نئ امیدیں_خوشآمدید ہمارے روشن ستاروں!

Photos from Al-Fahad Children Academy's post 10/04/2026

We are delighted to welcome our new students. We wishing them a bright, happy, and successful future ahead.

09/04/2026

ننھے ستاروں کو خوش آمدید۔ یہ ننھے بچے آج الفہد چلڈرن اکیڈمی مدےبابا میں اپنے تعلیمی سفر کا آغاز کر رہے ہیں۔ہم ان کے والدین کے اعتمادکا شکریہ ادا کرتے ہیں۔اور وعدہ کرتے ہیں۔کہ ان کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کے لیے بھر پور محنت کریں گے۔انشاءاللہ

Want your school to be the top-listed School/college in Takht-i-Bhai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Takht-i-Bhai
23160

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:30
Tuesday 08:00 - 13:30
Wednesday 08:00 - 13:30
Thursday 08:00 - 13:30
Friday 08:00 - 11:30
Saturday 08:00 - 13:30