The Lords College of Sciences Takht Bhai.

The Lords College of Sciences Takht Bhai.

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Lords College of Sciences Takht Bhai., Education Website, Takht Bhai, Mardan, Takht-i-Bhai.

Working hard at school and going on to further education or college has long been encouraged by parents and teachers for generations, as most people believe education is the key to success.

28/04/2026

دی لارڈز کالج آف سائنسز، تخت بھائی
تعلیم کا روشن ستارہ، آپ کی کامیابی کا سہارا
پری کوچنگ کلاسز (سالِ اول - 1st Year)
کیا آپ میٹرک کے امتحانات کے بعد اپنے قیمتی وقت کو بہترین طریقے سے استعمال کرنا چاہتے ہیں؟ دی لارڈز کالج لایا ہے آپ کے لیے وہ پلیٹ فارم جہاں آپ کے خوابوں کو حقیقت کا رنگ ملے گا۔
ہمارے نمایاں پروگرامز:
پری میڈیکل:
ڈاکٹر بننے کے خواب کی پہلی سیڑھی۔
پری انجینئرنگ:
مستقبل کے ماہر انجینئرز کے لیے بہترین انتخاب۔
کمپیوٹر سائنس:
ٹیکنالوجی کی دنیا میں اپنی پہچان بنائیں۔
ہماری خاص پیشکش:
علیحدہ عمارت:
طالبات کے لیے پرسکون اور محفوظ تعلیمی ماحول کے لیے علیحدہ عمارت کا انتظام۔
تجربہ کار اساتذہ:
جو صرف پڑھاتے نہیں، بلکہ سکھاتے ہیں.
بہترین نتائج:
برسوں کا اعتماد اور کامیابی کی ضمانت۔
رجسٹریشن کی تفصیلات:
آج ہی اپنی سیٹ محفوظ کریں اور کامیابی کے سفر کا آغاز کریں!
رجسٹریشن کا آغاز: 01 مئی 2026
کلاسز کا آغاز: پیر، 04 مئی 2026
پتہ:
پاتی کلاں روڈ، نزد مین مالاکنڈ روڈ، تخت بھائی۔
مستقبل ان کا ہے جو آج محنت کرتے ہیں۔ آئیے، ہم آپ کے مستقبل کو سنوارنے میں آپ کا ساتھ دیں۔


13/02/2026

نظم و ضبط اور ڈسپلن کسی بھی ادارے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ۔ ڈسپلن ادارے میں علمی ماحول 📚پروان چڑھاتا ہے اور ادرے کو بہ احسن چلانے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ سابقہ کارکردگی کی بنیاد پر پراکٹوریل بورڈ میں ردو بدل اور ترمیم کی گئی تاکہ کالج ڈسپلن بہتر سے بہتر 📊ہوسکے۔ اس ضمن میں سابقہ پراکٹر میں بہترین کردار ادا کرنے والے ممبرز کی حوصلہ افزائی 🎖️کی گئی اور کچھ نئے ممبرز شامل کیے گئے جنہوں نے نئے عزم کا اعادہ کیا۔



( تخت بھائی کا نمائندہ ادارہ 🏫 )

05/02/2026

الحمد اللہ....
دی لارڈز کالج آف سائنسز تخت بھائی نے ایک دفعہ پھر میدان مار لیا...

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہمارے کالج کا حالیہ تعلیمی رزلٹ نہایت شاندار اور قابلِ فخر رہا۔ اس کامیابی میں طلبہ کی مسلسل محنت، اساتذہ کی مخلص رہنمائی اور والدین کے بھرپور تعاون کا بنیادی کردار ہے۔ الحمدللہ، بڑی تعداد میں طلبہ نے نمایاں پوزیشنز حاصل کیں جبکہ مجموعی کامیابی کا تناسب بھی گزشتہ برسوں کے مقابلے میں کہیں بہتر رہا۔ یہ رزلٹ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ہمارا ادارہ نہ صرف معیاری تعلیم فراہم کر رہا ہے بلکہ طلبہ کی ہمہ جہت تربیت پر بھی خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ ہمارے اساتذہ نے پوری لگن اور اخلاص کے ساتھ طلبہ کی رہنمائی کی، جس کے نتیجے میں یہ شاندار کامیابی حاصل ہوئی۔


Photos from The Lords College of Sciences Takht Bhai.'s post 05/02/2026

🆃︎🅷︎🅴︎ 🅻︎🅾︎🆁︎🅳︎🆂︎ 🅲︎🅾︎🅻︎🅻︎🅴︎🅶︎🅴︎ 🅾︎🅵︎ 🆂︎🅲︎🅸︎🅴︎🅽︎🅲︎🅴︎🆂︎ 🆃︎🅰︎🅺︎🅷︎🆃︎ 🅱︎🅷︎🅰︎🅸︎.
دی لارڈز کالج آف سائنسز تخت بھائی نے ایک دفعہ پھر میدان مار لیا


17/01/2026

🅣︎🅗︎🅔︎ 🅛︎🅞︎🅡︎🅓︎🅢︎ 🅒︎🅞︎🅛︎🅛︎🅔︎🅖︎🅔︎ 🅞︎🅕︎ 🅢︎🅒︎🅘︎🅔︎🅝︎🅒︎🅔︎🅢︎ 🅣︎🅐︎🅚︎🅗︎🅣︎ 🅑︎🅗︎🅐︎🅘︎.
𝐁𝐚𝐧𝐨 𝐐𝐚𝐛𝐢𝐥 𝐎𝐩𝐞𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐂𝐞𝐦𝐨𝐧𝐲....

16/12/2025

میگا ایجوکیشنل ایکسپو میں دی لارڈز کالج آف سائنسسز تخت بھائی کی جانب سے سیرت النبی ص کوئز کمپٹیشن میں پہلی پوزیشن لینے والے طالب کو پرنسپل دی لارڈز کالج اسماعیل شاہد راج صاحب نقد انعامی شیلڈ دے رہے ہیں۔

15/12/2025

لارڈز کالج کی سریلی آواز رکھنے والا طالب علم حُنین سرور کونین حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے نذرانہ عقیدت پیش کر رہا ہے۔

13/12/2025

ادارہ ہذا کو اعلیٰ تعلیم یافتہ اور پروفیشنل تجربہ کار
بیالوجی لکچررکی فوری ضرورت ہے۔
خواہش مند حضرات کالج ہذا سے رابطہ کریں۔


11/12/2025

سیکنڈ ائیر میڈیکل کے طالب علم حارث خیام کا نوجوانوں کے نام اصلاحی اور سبق آموز غزل جس سے نئی نسل کے نوجوان سبق حاصل کرسکتے ہیں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Takht-i-Bhai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Takht Bhai, Mardan
Takht-i-Bhai
23160

Opening Hours

Monday 07:30 - 17:00
Tuesday 07:30 - 17:00
Wednesday 07:30 - 17:00
Thursday 07:30 - 17:00
Friday 07:30 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00