the Home of Cadets School System

the Home of Cadets School System

Share

The Home Of Cadet School System provides you Quality Education at Your Doorstep.
03139640053

20/06/2026

والدین کے حقوق ۔۔

18/06/2026

فادرز ڈے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج فادرز ڈے منایا جارہا ہے۔ کیا آپ فادرز ڈے کی تاریخ جانتے ہیں؟
چلیں اج ہم آپ کو اس کی ہسٹری بتاتے ہیں
یہ 19ویں صدی کی بات ہے جب ایک امریکی شہری جو واشنگٹن کے ایک قصبے سپوکن میں رہتا تھا جس کا ہنری جیکسن اسمارٹ تھا۔ ہنری کے پانچ بچے تھے اور اس کی بیوی چھٹے بچے کی پیدائش کے دوران انتقال کرگئی۔ ہنری جیکسن کو اپنی بیوی سے محبت ہونے کی وجہ سے یہ سانحہ بھلانا آسان نہیں تھا اور اس نے فیصلہ کیا کہ وہ دوسری شادی نہیں کریں گا اور اپنے بچوں کی پرورش خود کرے گا۔ وہ بیک وقت ان بچوں کا باپ بھی تھا اور ماں بھی۔ غم روزگار کے ساتھ ساتھ گھر میں کھانا پکانے سے لے کر بچوں کے اسکول ہوم ورک تک تمام کام کی دیکھ بھال خود کرتا تھا۔ لوگ اسے بےوقوف اور پاگل کا خطاب دینے لگے لیکن ہنری ان سے باتوں سے بے پرواہ اپنے کاموں میں مگن رہا اور ان کے بچ بھی والد کی اس محبت کو قدرومنزلت کی نگاہ سے دیکھتے تھے۔
ہنری کی بڑی بیٹی سنورا امارٹ ڈوڈ نے مدرز ڈے کے موقع پر جب لوگوں کو مدرز ڈے جوش عقیدت سے مناتے دیکھا تو اسکے ذہن میں یہ خیال جا گزیں ہوا کہ جس طرح ایک ماں دنیا کی تمام مشکلوں، مصیبتوں سے بچا کر اپنے بچوں کی پرورش کرتی ہے بلکل اسی طرح ان کے والد نے بھی ان تمام بہن بھائیوں کی تعلیم و تربیت کی ہے سنورا ڈوڈ نے فیصلہ کیا کہ وہ بھی اپنے والد کی ان خدمات، محبت و شفقت کے احترام میں ہر سال فادرذ ڈے کا اہتمام کرئے گئی۔ سنوراڈوڈ نے 1909 میں دنیا میں پہلا فادرذ ڈے منایا جس میں اس کے تمام بہن بھائیوں سمیت عزیزواقارب اور قصبے کے تمام لوگوں نے ایک ساتھ جمع ہو کر مسٹراسپوکن کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اس سے اگلے سال اسپوکن کے تمام گھروں میں یہ تہوار منایا گیا۔ جب یہ خبر امریکی اخباروں کی زینت بنی تو اس اقدام کو تمام امریکہ میں سراہا گیا اور 1924 میں حکومت وقت نے جون کے تیسرے اتوار کو فادرزڈے منانے کا باضابطہ اعلان کر دیا اور 1966 میں صدر لندن بی جانسن نے سرکاری طور پر ایک چھٹی کا اعلان کیا.

18/06/2026

صرف اچھے نمبر ہی کامیابی کی ضمانت نہیں۔

ایک کامیاب طالبِ علم تعلیم کے ساتھ مضبوط کردار، مثبت تعلقات اور اپنی صلاحیتوں کو بھی پروان چڑھاتا ہے۔

📚 Education
🌟 Character
👨‍👩‍👧 Parents
👩‍🏫 Teachers
🤝 Friends
🎨 Passion

THE HOME OF CADETS SCHOOL SYSTEM

17/06/2026

🌴‏وہ زمین پر دُرّہ ماریں تو اللہ کے حکم سے زمین کانپنا بند کر دے۔ ⚔️
وہ دریائے نیل کو خط لکھوا کر بھیجیں تو اللہ کے حکم سے دریائے نیل پھر رواں ہو جائے۔ 🌊
قادسیہ کی طرف نگاہ اٹھے تو مجوسی طبرستان کی راہ لیں۔ 🏹
اکیلے ایک غلام کے ساتھ بیت المقدس پہنچیں تو راہب شہر کی چابیاں حوالے کر دیں۔ 🕌🔑

آقا کریم ﷺ کی وہ دعا تھی:
"اے اللہ! اسلام کی عزت کے لیے عمرؓ کو عطا فرما۔" 🤲
اللہ تعالیٰ نے ایسا رعب اور دبدبہ عطا فرمایا کہ دشمن نام سن کر ہی لرز اٹھتے تھے۔ ⚔️🔥

آج کچھ لوگ پوچھتے ہیں کہ وہ لڑے کیوں نہیں❓
لڑتے کیوں؟ 🤔
موقع ملے تو قیصر و کسریٰ سے پوچھنا!
رکھے عمرؓ نے جن کے کلیجے نچوڑ کر! 🗡️

🤍

16/06/2026

إنشاءاللّٰه کل بوجہ تعطیل یکم محرم الحرام سکول بند رھےگا

16/06/2026

جغرافیائی زمینی اشکال (Geography Landforms) زمین کی سطح کو تشکیل دینے والے قدرتی نقوش کا ایک بصری رہنما (visual guide) ہے- یہ تصویری نقشہ پہاڑوں، آتش فشانوں، گلیشیئرز (برفانی ندیوں)، ٹنڈرا (سرد میدانوں)، فیورڈز (خلیجِ کوہستانی)، چٹانوں، سطح مرتفع، میدانوں، ریگستانوں، ریت کے ٹیلوں، دریاؤں، آبشاروں، جنگلات، بارانی جنگلات (rainforests)، دلدلوں، ڈیلٹا، ساحلوں، خلیجوں، شاخِ سمندر (gulfs)، آبنائے (straits)، چینلز، جزیروں، جزائر کے مجموعوں (archipelagos)، لاگون (دلوانی جھیلوں) اور سمندروں کو نمایاں کرتا ہے، جِس سے زمینی جغرافیہ کو سمجھنا اور دریافت کرنا آسان ہو جاتا ہے-

10/06/2026

پاکستان کے تمام کیڈٹس کالجوں اور پی اے ایف کالجوں کے سلیبس کے عین مطابق کلاسز

لیے جاتے ہیں
According to 100% cadet colleges and PAF colleges syllabus.

Admissions are open..
Cell..03139640053
. . . . 03469365412

08/06/2026

Come and join us if you want to admit your child in the best cadet colleges of pakIstan.

31/05/2026

................. استاد صرف کتابیں نہیں پڑھاتا...............................
بلکہ کردار سنوارتا، حوصلہ بڑھاتا اور زندگی کے اندھیروں میں روشنی بانٹتا ہے۔ 🌸

ایک شفیق استاد بچوں کی غلطیوں پر ڈانٹنے کے ساتھ ساتھ محبت سے ان کی رہنمائی بھی کرتا ہے، کیونکہ وہ جانتا ہے کہ آج کا طالبِ علم ہی کل کا کامیاب انسان ہے۔ ✨

استاد کی سختی دراصل شفقت ہوتی ہے،
جو بچوں کو نظم و ضبط، محنت اور کامیابی کا راستہ دکھاتی ہے۔ ❤️

آئیں اپنے اساتذہ کا احترام کریں،
کیونکہ یہی وہ عظیم لوگ ہیں جو قوموں کا مستقبل تیار کرتے ہیں۔ 📚🌿

31/05/2026
Want your school to be the top-listed School/college in Takht-i-Bhai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Takht-i-Bhai

Opening Hours

Monday 07:00 - 17:00
Tuesday 07:00 - 17:00
Wednesday 07:00 - 17:00
Thursday 07:00 - 17:00
Friday 07:00 - 17:00
Saturday 07:00 - 17:00