13/06/2026
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Nizam Uddin, ملازم حسین
رسول اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا
تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جس نے خود قرآن سیکھا اور دوسروں کو سیکھایا
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
� آن لائن دارالتوحید قرآن اکیڈمی�
خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْاٰنَ وَعَلَّمَه
(تم میں سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے)
اب گھر بیٹھے آن لائن خود یا پھر اپنے بچوں کو قرآن کریم پڑھائیے
https://wa.me/923125067730
13/06/2026
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Nizam Uddin, ملازم حسین
شیخ الوليد الشمسان
نماز عشاء
حرم شریف 🕋
11 جون 2026م 25 ذو الحجه 1447ہجری
حرم شریف کے سب سے قدیم امام شیخ صالح عبداللہ حمید سرکاری دورے پر ترکیا میں گے ہوئے ہیں. بروز جمعۃالمبارک ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول میں نماز جمعه کی امامت کروائی ہے خوبصورت مناظر 5 جون 2026م
سعودی عرب کے شہر القصيم کے گورنر نے اپنے آفس میں امام الحرم المکی شیخ بدر التركي کا استقبال کیا 2 جون 2026م
شیخ حمد دغريري
أذان عشاء
حرم شریف 🕋
1 جون 2026م 15 ذو الحجه 1447ہجری
الحمدللہ حج 2026م بخیر و عافیت مکمل ہوا حجاج کرام طواف وداع کرتے ہوئے ... 30 مئی 2026م
A place full of peace 🕋✨
Madina Azaan Most Beautiful View🌙✨
نماز تراویح 🕋 | حرمِ شریف
امامت: شیخ بدر التركي حفظہ اللہ
📅 17 فروری 2026م 🗓️ 1 رمضان 1447ہجری
نور و سکون سے لبریز مناظرِ حرم
قرآن کی تلاوت، دلوں کی زندگی 💖
📡 Presented by:
Dar ul Toheed Quran Academy
❤️ㅤ ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ