مناسک حج

مناسک حج

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مناسک حج, Education, Mecca.

16/06/2026

کون کون خوش نصیب اس رستے سے گزرا ہے۔طواف کعبہ کے بعد صفا مروہ میں جانے کا رستہ۔

16/06/2026
16/06/2026
15/06/2026

آبِ زمزم میں پانی ملانا

15/06/2026

روزنامہ پاکستان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ تجاویز کی دی جا رہی ہیں حج 2027 میں

15/06/2026

عازمین حج 2027 کیلئے سعودی حکام نے نئی ہدایات جاری کردیں

🪪 لازمی رجسٹریشن
پہلے مرحلے میں حج 2027 کے خواہشمند افراد کی لازمی رجسٹریشن کا عمل مکمل کیا جائے گا جس کا اعلان رواں ماہ میں جلد کیا جائے گا۔

📕 رجسٹریشن کے لئے پاسپورٹ لازمی ہے
رجسٹریشن کے لیے کارآمد پاسپورٹ کا ہونا لازمی ہے۔
میعاد: 16 نومبر 2027 تک
جن کا مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ نہیں، وہ جلد بنوا لیں۔

✅ شمولیت کا حق
صرف رجسٹرڈ افراد کو ہی سرکاری یا پرائیویٹ حج اسکیم میں شامل ہونے کا اختیار ہوگا۔

🌍 اوورسیز پاکستانی
یہی طریقہ کار بیرونِ ملک مقیم پاکستانی عازمینِ حج پر بھی لاگو ہوگا۔

💰مفت رجسٹریشن
حج 2027ء کی رجسٹریشن بالکل مفت ہے۔ کوئی فیس نہیں۔

💵 حج پیکج
حج پیکج کے اخراجات اور شرائط و ضوابط حج پالیسی 2027ء کے مطابق الگ سے جاری ہوں گے۔

14/06/2026

کیا بیت اللہ کی حاضری پکڑ کا باعث بن سکتی ہے

13/06/2026

Manufacturing of the Kiswah of Ka’bah at the Kiswah factory.

13/06/2026

Saudi officials have found an inscription in Madinah dating to the early Islamic period bearing the name of Umar ibn al-Khattab رضي الله عنه. It reads:

“Allah is the guardian of Umar ibn al-Khattab in this world and the hereafter.”

“Laa ilaaha illa Allah.”

Want your school to be the top-listed School/college in Mecca?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Mecca