Babar Malik

Babar Malik

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Babar Malik, Education, Medina.

24/01/2026

26/08/2024

موسیٰ خیل میں دہشت گردی کے افسوسناک واقعے کی مذمت کرتا ہوں۔ 20 سے زائد افراد کو بسوں سے اتار کر شناختی کارڈ دیکھ کر قتل کیا گیا۔ ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کے قتل کے مترادف ہوتا ہے۔ ملک و قوم اور انسانیت کے دشمنوں نے معصوم شہریوں کی جانیں لیں۔ ضروری ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے۔ قاتل دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ دہشت گردی کے حملے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہارِ ہمدری اور تعزیت کرتے ہیں اور دکھ کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Medina?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Medina