Aastana e Jamalia
حضرت جلال الدين المعروف شاه نور جمال (رح)
رسمی طور پر پیجز کو لائک کرنے والے اجتناب کریں اور صرف وہ لوگ لائک کریں جو پوسٹ کو پڑھتے ہیں اور اس پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہیں ۔
18/06/2026
حضرت جلال الدین سیوطی رحمۃ اللّٰہ علیہ
فرماتے ہیں کہ
اللّٰہ تعالی تک پہنچنے والے راستوں میں سے قریب ترین راستہ درودشریف ہے
درودشریف کے بغیر اللّٰہ تعالی تک پہنچنا ناممکن ہے۔۔۔۔
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍﷺ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّد ﷺ🤍
17/06/2026
"شام سے تا سحر ، ہر گھڑی ہر پہر ، تا ابد عمر بھر ، ہو سلام آپ ﷺ پر جان عالم"🫀❤️
💚صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم💚
16/06/2026
مدینے کی طرف اٹھنے والی ہر نگاہ میں محبتِ مصطفیٰ ﷺ کی ایک نئی داستان ہوتی ہے۔
گنبدِ خضرا کا دیدار دل کی بے قراری کو سکون اور روح کو تازگی عطا کرتا ہے۔
الصلواۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ ﷺ🌹❤️❤️
یا اللہ! ہمیں اپنے محبوب ﷺ کی سچی محبت، ان کی سنت پر عمل، اور بار بار حاضریِ مدینہ نصیب فرما۔ آمین۔
✨ مدینہ وہ چراغ ہے جس کی روشنی دلوں کو منور کر دیتی ہے۔ 💚
15/06/2026
مواجہہ شریف کے ستونوں پر بدوی شاعر کی نظم
مواجہہ شریف کے قریب دو ستونوں پر کندہ یہ مشہور نظم ایک بدوی شاعر کی ہے، جو رسول اللہ ﷺ کے وصال کے فوراً بعد مدینہ آیا تھا۔ اس نے قبرِ انور کے سامنے کھڑے ہو کر شفاعت کی نیت سے یہ اشعار کہے۔
نظم کا مفہوم
“اے زمین میں دفن ہونے والوں میں سب سے افضل
آپ ﷺ کی وجہ سے زمین و آسمان مہک اٹھے۔ میری جان قربان ہو اس قبر پر جس میں ہر بھلائی، ہر کرم اور ہر پاکیزگی جمع ہے۔”
یہ اشعار ابتدائی اسلامی دور میں ادبِ رسول ﷺ، توسل اور محبت کی روشن مثال سمجھے جاتے ہیں۔
سبحان اللہ
14/06/2026
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
✨
سوچ کر یہ کہ میں اکیلا ہوں
میں جو رویا، حضور یاد آئے
اشک نکلا ، حضور یاد آئے
دل جو ٹوٹا، حضور یاد آئے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Medina