کل دو بجے بجٹ پیش کیا جائے گا
Malakand Teachers
This page is for all the teachers to share information,events,Jobs advertisement etc......
18/06/2026
📢 اہم اعلان | اپٹا خیبر پختونخوا
اپٹا خیبر پختونخوا نے صوبائی بجٹ سے ایک روز قبل احتجاج کا اعلان کیا تھا اور اس سلسلے میں بھرپور تیاریاں بھی مکمل کر لی گئی تھیں۔ تاہم صوبائی حکومت کی جانب سے بجٹ اجلاس کی تاریخ میں بار بار تبدیلی اور غیر یقینی صورتحال کے باعث آج اچانک کل بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا، جس کی وجہ سے طے شدہ احتجاجی پروگرام پر عملدرآمد ممکن نہ رہا۔
آج پشاور میں اگیگا خیبر پختونخوا کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا، جس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ بجٹ کے روز جن سرکاری ملازمین کی تنظیموں نے احتجاج کا اعلان کیا ہے، اگیگا خیبر پختونخوا ان کی غیر مشروط حمایت کرے گی۔
ہم حکومت کو یہ واضح پیغام دینا چاہتے ہیں کہ تمام سرکاری ملازمین اپنے جائز حقوق کے حصول اور تحفظ کے لیے متحد ہیں۔
اپٹا خیبر پختونخوا ضلعی صدور اور صوبائی مجلسِ عاملہ سے مشاورت کے بعد جلد اپنا نیا لائحہ عمل جاری کرے گی، جس سے تمام ساتھیوں کو بروقت آگاہ کیا جائے گا، ان شاء اللہ۔
خصوصاً ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس (DRA) سمیت ملازمین کے تمام حقوق کے حصول کے لیے جدوجہد جاری رہے گی۔
✊ اتحاد • جدوجہد • کامیابی
عزیز اللہ خان
صوبائی صدر اپٹا خیبر پختونخوا
وائس چیئرمین اگیگا خیبر پختونخوا
18/06/2026
Principal, SS & Head Master E-Transfer order issued
پچاس ہزار (50) کومنٹس چاہیے ۔ پیج میں مسلہ ہے ۔ سب کومنٹس کرے ۔👍👍👍
17/06/2026
خیبر پختو نخوا حکومت کا پورے سال کا بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ ترجمان پی ٹی آئی خیبر پختو نخوا
17/06/2026
District Bannu Male PST Phase-2 appointment order issued
17/06/2026
متوقع بیسک پے میں اضافے کی چارٹ۔
17/06/2026
کیا اساتذہ کرام سرکاری ملازمین نہیں؟
17/06/2026
روز نئی نئی خبر۔ تاریخ پے تاریخ 😀😀
17/06/2026
District Tank female PST Phase-2 appointment order issued.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Riyadh