23/06/2026
Narrated `Abdullah bin `Umar (RA)
Allah's Messengerﷺ used to pray two rak`at before the Zuhr prayer and two rak`at after it. He also used to pray two rak`at after the Maghrib prayer in his house, and two rak`at after the `Isha' prayer. He never prayed after Jumua prayer till he departed (from the Mosque), and then he would pray two rak`at at home.
Sahih Bukhari: Vol. 2, Book 13, Hadith 59
23/06/2026
ابن عمر ؓ فرماتےہیں کہ میں نےرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا:
“میں سویا ہوا تھا کہ اس دوران میرے پاس دودھ کا ایک پیالہ لایا گیا،میں نےاس سےپیا پھر اپناجوٹھا عمر بن خطاب ؓکو دے دیا،صحابہ نےعرض کیا:
اللہ کےرسول ﷺ!آپ نےاس کی کیا تعبیر کی؟“ فرمایا: ”علم سے“
(ترمذی 2284)
23/06/2026
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
رمضان کے بعد سب سے افضل روزے اللہ کے مہینے ” محرم “ کے ہیں.
(2755 : صحیح مسلم : 1163 )
23/06/2026
ہر شخص کے آگے اور پیچھے وہ نگراں (فرشتے) مقرر ہیں جواللہ کے حکم سے باری باری اُس کی حفاظت کرتے ہیں۔ یقین جانو کہ اللہ کسی قوم کی حالت اُس وقت تک نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنے حالات میں تبدیلی نہ لے آئے۔
﴿سورۃ الرعد، 11)
For each one there are successive angels before and behind, protecting them by Allah’s command. Indeed, Allah would never change a people’s state ˹of favour˺ until they change their own state ˹of faith˺. And if it is Allah’s Will to torment a people, it can never be averted, nor can they find a protector other than Him.
22/06/2026
جن لوگوں کو یہ توقع ہی نہیں ہے کہ وہ (کسی وقت) ہم سے آملیں گے، وہ یوں کہتے ہیں کہ : ہم پر فرشتے کیوں نہیں اتارے جاتے ؟ یا پھر ایسا کیوں نہیں ہوتا کہ ہم خود اپنے پروردگار کو دیکھ لیں؟ حقیقت یہ ہے کہ یہ اپنے دلوں میں اپنے آپ کو بہت بڑا سمجھے ہوئے ہیں۔ اور انہوں نے بڑی سرکشی اختیار کی ہوئی ہے۔
(الفرقان 21)
22/06/2026
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حسن اور حسین اہل جنت کے جوانوں کے سردار ہیں
جامع ترمذی جلد 2, 1701)