Dil Mera Najaf

Dil Mera Najaf

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dil Mera Najaf, Education Website, Riyadh.

Dedicated to Spread the Light of Ahlulbayt (AS)نورِ اہلبیتؑ کو پھیلانے کے لیے وقف☀️
Sharing authentic knowledge, wisdom & teachings of Prophet Muhammad (PBUH) and the Ahlulbayt (AS)🤲
Follow us for daily Islamic insights, Aqwal, Duas, Noha, Manqabat etc💖

17/06/2026

محرم شروع ہوتے ہی اگر کوئی مجلس،ماتم،سبیل،نیاز کے خلاف باتیں یا پوسٹ کرے تو سمجھ جائیں کہ اُس کا يزیدی ٹیسٹ پازیٹیو ہے
🤲✅👍💯🚩

17/06/2026

پڑھی ہے مصطفیٰؐ نے بھی مشکلوں میں
ہم بھی پڑھتے ہیں مشکل میں نادِ علیؑ
ایازؔ گوانی✍️
🤲✅👍💯🚩

16/06/2026

محرم الحرام کا چاند
چاندِ محرم طلوع ہوا
غمِ حسینؑ کی فضا چھا گئی
🤲✅👍💯🚩

16/06/2026

چلنے دو مجھے اُس راہ پہ، جہاں وفا کے چراغ جلتے ہیں
روضہِ حسینؑ کی ہوا میں ہمیں زخموں کے مرہم ملتے ہیں
اشکوں کی ندی میں بہا کر اپنی دعاؤں کو روانہ کرتے ہیں
کربلا کی خاک پہ ہر عاشق کو سکون کے دریا ملتے ہیں
🤲✅👍💯🚩

16/06/2026

یہ غمِ شبیرؑ تو عطائے رب ہے
ملتی نہیں ہر ایک کو نعمتِ کبریٰ
ایازؔ گوانی✍️
🤲✅👍💯🚩

15/06/2026

Chand dekho Jo naya rab se ye dua karna
Kisi behen ko Bhai se na juda karna
Jab naye saal ki taqreeb ka sawal aye
Zahra a.s k laal k matam se ibtida karna
🤲❤✨✅👍🌟💯🕌🚩
💕

15/06/2026

حسینؑ نام میں وہ تشنگی چپھی ہے رضا
کہ نام لینے سے پہلے ہی پیاس لگتی ہے
ابھی تو چاند محرم کا بھی نہیں نکلا
ابھی سے ساری خدائی اداس لگتی ہے
🤲❤✨✅👍🌟💯🕌🚩
💕

15/06/2026

کسی کی عبادت , عبادت نہیں ہے
کہ جب تک علیؑ سے محبت نہیں ہے
🤲❤✨✅👍🌟💯🕌🚩
💕

15/06/2026

حالات ساتھ نہیں دے رہے مولاؑ
آپؑ کے شہر آنے کا ارمان بہت ہے
🤲❤✨✅👍🌟💯🕌🚩
💕

Want your school to be the top-listed School/college in Riyadh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Riyadh