17/06/2026
16 جون 2026 کے تمام سرکاری / پرائیویٹ ملازمت کے اشتہارات
محترم دوستو!
ہم تمام ملازمتوں کے اشتہارات صرف اس نیت سے شیئر کرتے ہیں کہ شاید کسی بے روزگار بھائی یا بہن کو روزگار کا ایک بہتر موقع مل جائے اور اس کے گھر کے حالات بہتر ہو سکیں۔
🤝 آپ سے ایک چھوٹی سی گزارش ہے:
جب بھی ہم نوکریوں سے متعلق کوئی پوسٹ اپلوڈ کریں تو اسے لائک، شیئر اور اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کیا کریں۔
💙 ہو سکتا ہے آپ کی ایک شیئر کسی ضرورت مند تک نوکری کی معلومات پہنچا دے، اور وہ روزگار حاصل کر کے اپنے خاندان کی کفالت کر سکے۔
📌 نیکی کا یہ کام جاری رکھنے میں ہمارا ساتھ دیں اور زیادہ سے زیادہ لوگوں تک روزگار کی معلومات پہنچانے میں مدد کریں۔
📤 پوسٹ کو شیئر کرنا نہ بھولیں۔
اللہ تعالیٰ ہر بے روزگار بھائی اور بہن کو عزت والا روزگار عطا فرمائے۔ آمین۔
ایڈمن خٹک
17/06/2026
پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس میں مندرجہ زیل سینکڑوں آسامیاں خالی ہے۔
22 جون 2026 آخری تاریخ
پوسٹ کو اپنے دوستو کے ساتھ شیئر کریں شکریہ۔
17/06/2026
دوستو پیج میں کوئی مسئلہ ہے آپ سب سے ریکویسٹ ہے اس پوسٹ پر زیادہ سے زیادہ کمنٹ کریں۔ ایڈمن خٹک
16/06/2026
ایک عوامی خدمت کا پیغام
اگر آپ کے ہوٹل، دکان، فیکٹری، دفتر یا کسی بھی کاروبار میں مزدور، ہیلپر، سیلز مین، ڈرائیور، باورچی، چوکیدار یا کسی بھی ملازم کی ضرورت ہو تو اپنی ضرورت ہمارے پیج کے ذریعے شیئر کیا کریں۔
ہوسکتا ہے آپ کی ایک پوسٹ کسی بے روزگار بھائی یا بہن کے لیے روزگار کا ذریعہ بن جائے۔
روزگار فراہم کرنا ایک نیکی ہے، اور کسی ضرورت مند کی مدد آپ کے لیے صدقۂ جاریہ اور اجر و ثواب کا سبب بن سکتی ہے۔
ہم کوشش کرتے ہیں کہ روزگار کے مواقع زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں تاکہ بے روزگار افراد کو نوکری حاصل کرنے میں آسانی ہو۔
اپنی جاب پوسٹ ہمیں ان باکس کریں، ہم اسے مفت شیئر کرنے کی کوشش کریں گے۔
اس پوسٹ کو ضرور شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس نیک کام میں حصہ لے سکیں۔
شکریہ
ایڈمن خٹک
JOBS Alert PK
16/06/2026
یہ سبق کس کس کو یاد ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
16/06/2026
پاکستان نیوی میں بطور سیلر بھرتی 2026 (B-2026 S) کا سنہری موقع
اگر آپ ملک و قوم کی خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں، بہترین کیریئر، پرکشش مراعات اور روشن مستقبل چاہتے ہیں تو پاکستان نیوی میں بطور سیلر شمولیت اختیار کریں۔
مختلف برانچز میں بھرتی جاری هے
تحریری، جسمانی اور میڈیکل ٹیسٹ کے بعد انتخاب
تنخواہ، الاؤنسز، مفت علاج، رہائش اور دیگر سہولیات
رجسٹریشن کی آخری تاریخ 05 جولائی 2026 هے ...
15/06/2026
اپنے دعاؤں میں مجھے ہمیشہ یاد رکھیں۔
شب بخیر
ایڈمن خٹک
15/06/2026
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حوالے سے اہم اطلاع ۔
15/06/2026
کے پی پی ایس سی ASI (ایگزیکٹو) BPS-11 کمپیوٹر لٹریسی کا امتحانی پیپر۔
محترم امیدواران!
یہ KPPSC اسسٹنٹ سب انسپکٹر (ASI) ایگزیکٹو BPS-11 کے حالیہ امتحان کا کمپیوٹر لٹریسی پیپر ہے۔
اس طرح کے امتحانی پیپرز اپلوڈ کرنے کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ آپ مستقبل میں ہونے والے سرکاری بھرتی ٹیسٹوں کی بہتر تیاری کر سکیں اور امتحان کے پیٹرن کو سمجھ سکیں۔
اگر آپ KPPSC، FPSC، FIA، ASF، پولیس یا کسی بھی دیگر سرکاری نوکری کے امتحان کی تیاری کر رہے ہیں تو ایسے پرانے پیپرز کا مطالعہ ضرور کریں۔
ہماری کوشش ہے کہ آپ تک نوکریوں، ٹیسٹوں، انٹرویوز، نوٹس، MCQs اور پرانے پیپرز کی بروقت معلومات پہنچائی جائیں۔
پوسٹ کو اپنے دوستوں اور اسٹڈی گروپس میں ضرور شیئر کریں۔
ہوسکتا ہے آپ کی ایک شیئر کسی امیدوار کی کامیابی کا سبب بن جائے۔
مزید جاب اپڈیٹس، نوٹس، MCQs اور پرانے پیپرز کے لیے JOBS Alert PK کو فالو کریں۔