06/20/2026
📖 نورانی قاعدہ کیسے پڑھائیں؟
تختی نمبر 6: مشق
اس تختی میں بچوں کو پہلے سیکھی گئی تمام تختیوں کی بھرپور مشق کروائی جاتی ہے تاکہ ان کی قراءت مزید مضبوط اور روان ہو جائے۔
✅ حروف جوڑنے اور الفاظ پڑھنے کی مشق
✅ سبق کو روانی اور اعتماد کے ساتھ پڑھنے کی تربیت
✅ وقف (رکنے) کی ابتدائی پہچان
✅ نئے سبق سے پہلے سابقہ اسباق کا اعادہ
🌟 مشق ہی کامیابی کی کنجی ہے۔ جتنی زیادہ مشق ہوگی، اتنی ہی بہتر قرآنِ کریم کی تلاوت ہوگی۔
📚 اپنے بچوں کو درست تلفظ اور تجوید کے ساتھ قرآن پڑھنا سکھائیں۔
🎁 Free Trial Class Available
📩 ابھی رابطہ کریں۔
06/20/2026
*موت کی حقیقت,قبر کی تنہائی ہر انسان کا مقدر ہے*
*مالک بن دینار رحمہ اللّٰه بیان کرتے ہیں:*
تعجب ہوتا ہے اس شخص پر جو جانتا ہے کہ اس کا انجام موت ہے اور قبر اس کا ٹھکانا ہے، پھر اس کی آنکھ دنیا سے کیسے ٹھنڈی ہوتی ہے؟! اور اسے دنیا کی عیش و عشرت اچھا کیسے لگتا ہے؟!۔ پھر اس قدر روئے کہ آپ پر غشی طاری ہو گئی۔ *(صفة الصفوة:١٦٤/٢)*
> *یاد رکھیں، اللہ کی نافرمانی میں تباہی ہے اور اس کی طرف رجوع کرنے میں ہی ابدی کامیابی ہے ابھی وقت ہے اللّٰه کی طرف لوٹ آئیں،*
06/19/2026
📖 ہونٹوں سے ادا ہونے والے حروف سیکھیں!
کیا آپ جانتے ہیں کہ قرآنِ پاک کی درست تلاوت کے لیے مخارج کی پہچان کتنی ضروری ہے؟
✨ ہونٹوں کے چار حروف:
ب، ف، م، و
یہ وہ حروف ہیں جو ہونٹوں کی مدد سے ادا کیے جاتے ہیں۔ ان حروف کے صحیح مخارج سیکھ کر اپنی تلاوت کو مزید خوبصورت اور درست بنائیں۔
🎯 آسان اصول:
ان چار حروف کے علاوہ کوئی اور حرف مکمل طور پر ہونٹوں سے ادا نہیں ہوتا۔
📚 تجوید کے آسان اور مؤثر اسباق کے ذریعے قرآن مجید کی تلاوت میں مہارت حاصل کریں۔
📲 آج ہی ہماری آن لائن قرآن کلاسز جوائن کریں اور اپنی تلاوت کو سنواریں۔
🌐 www.onlinequraniceducation.com�
06/19/2026
📖 تنوین کے قواعد سیکھیں آسان انداز میں!
کیا آپ جانتے ہیں کہ تنوین کی صحیح ادائیگی قرآنِ کریم کی خوبصورت تلاوت کے لیے کتنی ضروری ہے؟
✨ �تنوین کیا ہے اور اسے کیسے پہچانا جاتا ہے؟
✨ �تنوین والے حروف کی درست ادائیگی سیکھیں۔
✨ �تنوین کے ساتھ غنہ، اظہار اور اخفاء کے اہم قواعد جانیں۔
✨ �عملی مشق کے ذریعے اپنی تلاوت کو مزید بہتر بنائیں۔
🌿 آج ہی تجوید سیکھنے کا آغاز کریں اور قرآنِ پاک کو صحیح مخارج اور قواعد کے ساتھ پڑھنے کی سعادت حاصل کریں۔
📲 مزید اسلامی تعلیمی مواد اور آن لائن قرآن کلاسز کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں۔
06/18/2026
📖 نورانی قاعدہ سیکھنا اب ہوا مزید آسان!
کیا آپ یا آپ کے بچے قرآنِ کریم درست تلفظ کے ساتھ پڑھنا سیکھنا چاہتے ہیں؟
✨ نورانی قاعدہ کی چوتھی اہم منزل: حرکات
اس سبق میں آپ سیکھیں گے:
✅ حرکات کسے کہتے ہیں؟
✅ حرکات کون کون سی ہیں؟
✅ حرکات کی پہچان کیسے کی جاتی ہے؟
✅ حرکت والے الفاظ کی درست ادائیگی
✅ حرکت والی مشقیں آسان انداز میں
🌟 ماہر اساتذہ کی نگرانی میں آن لائن قرآن و نورانی قاعدہ کی تعلیم
📲 آج ہی فری ٹرائل کلاس بک کریں
Online Quranic Education
🌐 www.onlinequraniceducation.com
06/18/2026
وقف اور وصل کے قواعد میں مہارت حاصل کریں! 📖
درست تجوید، خوبصورت تلاوت کی بنیاد ہے۔
وقف اور وصل کے اہم اصول آسان مثالوں کے ساتھ سیکھیں اور اپنی قرآن خوانی کو مزید بہتر بنائیں۔
✨ مفت تجوید اسباق
✨ آسان اور مؤثر اندازِ تعلیم
✨ بچوں اور بڑوں کے لیے مفید
📲 مزید اسلامی اور تجوید سے متعلق معلومات کے لیےہمادے انسٹاگرام پیج کو فالو کرلیں:
06/17/2026
سورج الاخلاص میں ایک بڑی غلطی
یہاں پر حرف کی غلطی ہے ناطے کی غلطی نہیں