06/27/2026
یہ کونسی جگہ ہے؟؟؟
بتانے والے کو Zong کی طرف سے 1GB فری ملے گی وہ بھی صرف 3000 کے ریچارج پر۔ ۔ ۔
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from WaQar Bukhari, Education, New York, NY.
وقار بخاری کے آفیشل فیس بک پیج میں خوش آمدید !
یہ پیج ،موٹیویشنل ، اسلامی تعلیمات، معاشرتی مسائل ،جنرل نالج اور دیگر تعلیمی مواد کی فراہمی کے لیے ہے۔ ہمارے ساتھ جڑیں اور علم کی اس دنیا میں شامل ہوں۔ آپ کی شرکت اور سپورٹ کا شکریہ! وقار بخاری کے آفیشل فیس بک پیج میں خوش آمدید !
یہ پیج اسلامی تعلیمات، جنرل نالج اور دیگر تعلیمی مواد کی فراہمی کے لیے ہے۔ ہمارے ساتھ جڑیں اور علم کی اس دنیا میں شامل ہوں۔ آپ کی شرکت اور سپورٹ کا شکریہ!
06/27/2026
یہ کونسی جگہ ہے؟؟؟
بتانے والے کو Zong کی طرف سے 1GB فری ملے گی وہ بھی صرف 3000 کے ریچارج پر۔ ۔ ۔
مون سون کی جھلکیاں چیک کریں ۔ ۔ ۔
لعلگڑھ ، تمن گورچانی
وت مہینہ بجلی گئی ۔ ۔
06/25/2026
یہ بچہ جامعہ مدرسہ ابوبکر میں زیرِ تعلیم ہے اور گزشتہ پانچ روز سے لاپتہ ہے۔
19 جون کی صبح تقریباً 7 بجے اس کے بڑے بھائی نے اسے ہڑند سے جامپور جانے والی مقامی بس میں روانہ کیا، لیکن افسوس کہ وہ مدرسہ پہنچ ہی نہ سکا اور تب سے اس کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ 😢
میں پوسٹ لگانے والا پوسٹ لگا کر، اور آپ پوسٹ پرھنے والے پڑھ کر ، اس معاملے کو ہی بھلا دینگے لیکن زرا سوچیں جس گھر کا بچہ اتنے دن سے غائب ہے والدین ، بہن بھائیوں پر کیا گزرتی ہوگی؟؟؟🥲
کسی کو معلوم نہیں کہ یہ بچہ اس وقت کہاں ہے، کس حال میں ہے، اور کن حالات سے گزر رہا ہے۔ یہ صرف ایک خاندان کا نہیں بلکہ ہم سب کا مسئلہ ہے۔
اہلیانِ علاقہ، متعلقہ اداروں اور تمام صاحبِ دل افراد سے پرخلوص اپیل ہے کہ اس بچے کی بازیابی میں ہر ممکن مدد کریں تاکہ ایک پریشان اور بے چین خاندان کو سکون مل سکے۔
اللہ تعالیٰ اس معصوم بچے کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، اسے خیریت اور سلامتی کے ساتھ جلد از جلد اپنے والدین سے ملا دے۔ آمین۔ 🤲
براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ ہو سکتا ہے آپ کا ایک شیئر اس بچے کو اس کے گھر والوں تک پہنچانے کا سبب بن جائے۔ 🙏📢
06/25/2026
2015 میں ماڑی کوہ سلیمان پر ہونے والی شدید ژالہ باری نے پہاڑوں کو سفید چادر پہنا دی تھی۔ ۔ ۔ ۔
میثم کھوکھر نے غریب کو بھرے مجمع میں بے عزت کردیا۔ ۔ ۔
06/24/2026
درہ کاہا کوہ سلیمان "
جس سے 2022 میں ایک لاکھ کیوسک سے زیادہ پانی کا ریلا نکلا تھا جو لنڈی سیدان ، لعلگڑھ ، ہڑند ، بستی حجانہ ، بمبلی ، چٹول ، حاجی پور اور راجن پور کو اپنی آغوش میں لیتے ہوئے روجھان جا ٹکرایا تھا' اس نے بہت نقصان کیا تھا'
2022 جنوبی پنجاب کی تاریخ میں آج بھی تکلیف دہ سال سمجھا جاتا ہے۔ ۔
06/24/2026
کوہ سلیمان ماڑی پر 2015 میں کھیلا جانے والا والی بال میچ ۔ ۔ ۔ اس وقت کنگ جلبانی کی گیم عرج پر تھی۔ ۔ ۔
06/24/2026
عالمی منڈی میں پٹرول دن بدن نیچے جا رہا ہے لیکن پاکستان میں اب بھی پٹرول آسمان کو چھو رہا ہے ۔ ۔
پتہ نہیں کیا سوچ رکھا ہے ان حکمرانوں نے ۔ ۔ ۔
اوپر سے اعلان بھی کر رکھا ہے انہوں نے کہ ہم پٹرول کو 238 تک لے آئنگے ۔ ۔ ۔ دیکھتے ہیں کیا بنتا ہے۔ ۔
واردات کو کس طرح ناکام بنایا۔ ۔ ؟