Al Rizvi Online Academy

Al Rizvi Online Academy

Share

06/18/2026

محرم الحرام ہمیں ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا حوصلہ ہمت طاقت اور درس دیتا ہے

06/17/2026

Al Rizvi Online Academy Facebook @ [122110707044484451:49210:]

06/15/2026

Al Rizvi Online Academy Facebook

06/15/2026

طَلاق کے کاغذات کا وَزن نہیں ہوتا لَیکن اِن کو اُٹھاتے وَقت اِنسان کا سَارا وَجُود کانپ جاتا ہے 👨‍🎓⚖️

06/13/2026

جب تک آپ کو اپنی نجات کا یقین نہ ہو کسی گناہ گار مسلمان کا مذاق نہ اُڑائیں

06/13/2026

دنیا میں سب سے زیادہ نفرتوں کا سامنا حق اور سچ بولنے والوں کو کرنا پڑتا ہے کیونکہ ان میں منافقت نہیں ہوتی

06/10/2026

ہر صحابی نبی ﷺ
جنتی جنتی جنتی

06/06/2026

اگر تمہیں سجدے کی توفیق مل رہی ہے تو تم سے زیادہ امیر شخص کوئی نہیں ہے

06/06/2026

کچھ محبتیں قابلِ رشک ہوتی ہیں جیسے اللّٰہ تعالیٰ کی اپنے گناہ گار بندے سے بھی محبت

Want your school to be the top-listed School/college in New York?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


United Kingdom
New York, NY